ETV Bharat / state

Case Registered Against Imran Masood in Saharanpur: سہارنپور میں سماجوادی رہنما عمران مسعود کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 9:37 PM IST

ایس ایس پی سہارنپور کی ہدایت پر یہ مقدمہ دائر Case Registered Against Imran Masood in Saharanpur کیا گیا ہے، ایس پی سٹی راجیش کمار نے بتایا کہ عمران مسعود Samajwadi Leader Imran Masood نے بغیر اجازت کے اپنے حامیوں کی میٹنگ بلائی تھی، ضلع میں ضابطۂ اخلاق نافذ ہے، جس کی خلاف وزری کی گئی ہے۔

Case Registered Against Imran Masood in Saharanpur: سہارنپور میں سماجوادی رہنما عمران مسعود کے خلاف مقدمہ درج
Case Registered Against Imran Masood in Saharanpur: سہارنپور میں سماجوادی رہنما عمران مسعود کے خلاف مقدمہ درج

اتر پردیش کے سہارنپور میں کانگریس لیڈر عمران مسعود کے خلاف مقدمہ Case Registered Against Imran Masood in Saharanpur درج کیا گیا ہے۔ دراصل کانگریس رہنما عمران مسعود کی سہارنپور میں ہوئی میٹنگ میں کافی تعداد میں لوگ جمع ہوئے تھے، جس کے خلاف ضلع انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کورونا گائیڈ لائن کی خلاف وزری کا مقدمہ درج کیا ہے۔

سہارنپور میں پیر کے روز کانگریس لیڈر عمران مسعود Imran Masood in Saharanpur کے حامیوں کی ایک میٹنگ بلائی گئی تھی، جس میں انہوں نے کانگریس چھوڑ کر سماجوادی پارٹی میں شامل ہونے کاعلان کیا۔Imran Masood leaves Congress and joins Samajwadi Party

ایس ایس پی سہارنپور کی ہدایت پر یہ مقدمہ دائر کیا گیا ہے، ایس پی سٹی راجیش کمار نے بتایا کہ عمران مسعود نے بغیر اجازت کے اپنے حامیوں کی میٹنگ بلائی تھی، ضلع میں ضابطۂ اخلاق نافذ Code of Conduct Enforced ہے، جس کے خلاف وزری کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Farm Laws Repealed: 'مودی حکومت کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا'

انہوں نے مزید کہا کہ میٹنگ کے دوران کورونا گائیڈ لائن Corona Guideline in Saharanpur پر بھی عمل نہیں کیا گیا۔ اس معاملہ میں تھانہ قطب شیر میں عمران مسعود اور ان کے تین سو حامیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.