ETV Bharat / state

شوہر اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج - جہیز قتل کا مقدمہ درج

دارالحکومت لکھنؤ میں 6 مئی کو ایک شادی شدہ خاتون کی مشکوک حالات میں موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والی خاتون کے والد نے بخشی کا طلاب تھانے میں شوہر اور سسر کے خلاف جہیز قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔

شوہر اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج
شوہر اور اس کے والد کے خلاف مقدمہ درج
author img

By

Published : May 10, 2020, 4:44 PM IST

ریاست اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں واقع بخشی کے تالاب تھانہ علاقہ میں شادی شدہ خاتون کی مشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔ ہلاک خاتون کے لواحقین نے اس کے شوہر اور سسر پر قتل کرنے اور اسے پھندے سے لٹکانے کا الزام عائد کیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے۔

چھ مئی کو بخشی کے تالاب تھانہ علاقے کے گاؤں چنداکوڑر سے ایک شادی شدہ خاتون کی لاش ملی۔ شادی شدہ خاتون کی لاش مشکوک حالات میں گھر کے اندر کمرے میں پھانسی کے پھندے پر لٹکی ہوئی ملی۔ متوفی خاتون کے والد سنتو نے بخشی کے تالاب پولیس اسٹیشن میں تحریر دی۔

مقتولہ خاتون کے والد نے اپنے داماد ونئے اور اور بیٹی کے سسر کے خلاف جہیز نہ دینے کے خلاف تحریر دی ہے۔ انسپکٹر برجیش سنگھ نے بتایا کہ 'تحریر کی بنیاد پر جہیز قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ واقعے کا تحقیقات افسر ڈاکٹر ہائیدش کٹھیریا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.