ETV Bharat / state

Career Counseling Programme اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں لڑکیوں کے لئے کیرئیر گائڈینس پروگرام - شعبہ اردو اور سول اکاڈمی

میرٹھ میں واقع اسماعیل نیشنل گرلز پی جی کالج میرٹھ کے شعبہ اردو اور سول اکاڈمی کے اشتراک سے ’’سپنے سچ ہوتے ہیں‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سول اکاڈمی کے چیئرمین انجینئر ابھیشیک شرما سول سروسز کی کونسلنگ کے لئے کلیدی مقرر کے طور پر موجود رہے

اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں لڑکیوں کے لئے کیرئیر گائڈینس پروگرام

author img

By

Published : May 16, 2023, 4:44 PM IST

اسماعیل گرلز ڈگری کالج میں لڑکیوں کے لئے کیرئیر گائڈینس پروگرام

میرٹھ:ریاست اترپردیش کے ضلع میں واقع اسماعیل نیشنل گرلز پی جی کالج میں شعبہ اردو اور سول اکاڈمی کے اشتراک سے لڑکیوں کے لئے کیرئیر گائئڈئنس پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ طالبات سے خطاب کرتے ہوئے سول اکاڈمی کے چیئرمین انجینئر ابھیشیک شرما نے کہا کہ سول سروسز کی تیاری طلبہ کی معلومات اور شخصیت میں ایسی مثبت تبدیلیاں لاتی ہے۔کیرئیر گائیڈئنس سے کیریئر کو درست سمت میں لے جانے میں مدد ملتی ہے۔وہ زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔لڑکوں کو محنت کرنے کی ضرورت ہے صلاحیت خودبخود پیدا جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ لڑکیوں کو بڑے خواب دیکھنے ہوتے ہیں کیونکہ ایک لڑکی کی کامیابی ہزاروں والدین کو اپنی بیٹیوں کو تعلیم دلانے کی ترغیب دیتی ہے۔ انہوں نے مزید 16 سال کے تدریسی تجربے میں محسوس کیا ہے کہ اگر بیٹیوں کو ان کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے گھر کا تعاون حاصل ہو تو وہ تمام مشکلات کا آسانی سے سامنا کرنا سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Haj Pilgrims In Aligarh علی گڑھ میں عازمین حج کے لیے ویکسینیشن کیمپ کا اہتمام

ان کا کہنا ہے کہ کوچنگ مہنگی ہونے کی وجہ غریب طالبات سول سروس کی تیاری نہیں کر پاتی ہیں۔ہم ان ہی لڑکیوں کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسے بچیوں کے لئے آن لائن اور آف لائن کورسز بھی شروع کئے ہیں۔اس منصوربے کے تحت بچیاں بھی گھر سے بھی اپنی مرضی کے مطابق کورسز کی تیاری کر سکیں.10 اور 12 جماعت کی ایسی بہت سی لڑکیوں کو اگر وقت پر گائیڈ کیا جائے تو وہ بھی اپنی مرضی کے مطابق کیریئر کا انتخاب کر سکتی ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.