ETV Bharat / state

ہردوئی: وزیراعظم کی اپیل پر دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال

وزیراعظم نریندر مودی نے پانچ اپریل کو رات 9 بجے 9 منٹ تک روشنی کرنے کی جو اپیل کی تھی، اس اپیل میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

وزیراعظم کی اپیل پر دیکھنے کو ملی گنگا جمنی تہذیب کی مثال

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:35 PM IST

اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے سنیما روڈ علاقے میں رہنے والی کرمانی فیملی کہ بچوں نے موم بتی جلا کر وزیراعظم کی اپیل پر کورونا وائرس کے خلاف اتحاد کا مظاہرہ پیش کیا۔

دیکھیں ویڈیو

حالانکہ وزیراعظم کی اس اپیل پر گنگا جمنی تہذیب کی بھی انوکھی مثال دیکھنے کو ملی، کرمانی فیملی کے پڑوس میں رہنے والی منیش کے فیملی بھی ان لوگوں کے ساتھ آئیں اور دونوں لوگوں نے ساتھ میں روشنی کی اور ملک سے کورونا وائرس کے خاتمے کی دعا کی۔

غورطلب ہے کہ وزیر اعظم مودی کی اپیل پر پورے ملک میں پانچ اپریل کو ٹھیک نو بجے سے نو منٹ تک لوگوں نے اپنے گھروں کی لائٹ بند کر دیا اور ٹارچ، موبائل فلیش کو جلا کر اتحاد کا ثبوت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.