ETV Bharat / state

علی گڑھ: سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کے دوران فائرنگ میں زخمی شخص کی موت - اترپردیش کی خبر

علی گڑھ میں شہیرت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کے دوران فائرنگ میں زخمی ہونے والے طارق کی موت ہو گئی ہے۔

سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کے دوران فائرنگ میں زخمی شخص کی موت

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 1:43 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں 23 فروری کو اوپر کوٹ کے علاقے میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کے دوران تشدد میں وینے واشنے کی گولی سے زخمی طارق کی میڈیکل کالج میں موت ہو گئی ہے۔

ضلع علی گڑھ اوپر کوٹ کے علاقے میں ترمیم شدہ قانون شہریت کے خلاف پرامن احتجاج کے دوران پیش آئے واقعہ میں وینے واشنے نے فائرنگ کی جس میں طارق کے سینے میں گولی لگی تھی۔

23 فروری کو گولی لگنے کے بعد سے ہی طارق کا جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج اے ایم یو میں علاج چل رہا تھا۔ گزشتہ دو روز سے حالت نازک ہونے کی وجہ سے طارق وینٹیلیٹر پر تھے۔جن کی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.