ETV Bharat / state

'بی جے پی کو جمہوریت پر یقین نہیں' - undefined

کانگریس کے سینیئر رہنما راج ببر نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح سے رائے بریلی میں بی جے پی کے غنڈوں نے جمہوریت پر حملہ کیا ہے، وہ ناقابل برداشت ہے۔

کانگریس کے سینیئر رہنما راج ببر
author img

By

Published : May 15, 2019, 11:25 PM IST

انہوں نے کہا کہ رائے بریلی میں جس طرح سے بی جے پی کے کارکنان نے ہماری ایم ایل اے ادیتی سنگھ پر جان لیوا حملہ کیا اور دوسرے کارکنان پر پتھراؤ کیا، اس سے صاف ظاہر ہے کہ بی جے پی کو اپنی شکست یقینی لگ رہی ہے۔ لہذا وہ مارپیٹ پر اتر آئے ہیں، جو ملک کے جمہوریت کے خلاف ہے۔

ویڈیو

رائے بریلی میں بی جے پی کے ضلع پنچایت رکن موجودہ صدر کے خلاف فلور ٹسٹ کرونا چاہ رہے تھے، اور مبینہ طور پر بی جے پی ورکرز نے انہیں روکنے کے لیے حملہ کیا اور اپنے منصوبے میں کامیاب بھی ہوئے۔

خیال رہے کہ ضلع پنچایت تقریباً52 ممبرز ہیں، جن میں سے 31 ممبران کانگریس پارٹی کے ہیں۔

راج ببر نے مزید کہا:' ہم نے اتر پردیش کے گورنر رام نائک سے ملاقات کی۔ گورنر نے یقین دلایا ہے کہ اس پورے معاملے کی تحقیقات کی جائے گی اور جو بھی قصوروار ہوگا انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گی'۔

Intro: اتر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر راز ببر صاحب نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ بی جے پی کو ملک کے جمہوریت میں یقین نہیں۔

Body:یوپی کانگریس کمیٹی کے صدر راج ببر نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ جس طرح سے رائے بریلی میں بی جے پی کے گنڈوں نے جمہوریت پر حملہ کیا ہے، وہ ناقابل برداشت ہے اور اس پر جلد سے جلد کاروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رائے بریلی میں جس طرح سے بی جے پی کے کارکنان نے ہماری ایم ایل اے ادیتی سنگھ پر جان لیوا حملہ کیا اور دوسرے کارکنان پر پتھروں سے اور حملہ کیا ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہے کہ بھاجپا کو اپنی شکست یقینی ہے۔ لہذا وہ مارپیٹ پر اتر آئے ہیں، جو ملک کے جمہوریت کے خلاف ہے۔

معاملہ یہ ہے کہ رائے بریلی میں ضلع پنچایت رکن وہاں کے صدر کے خلاف فلور ٹسٹ کرنا چاہا، جس نے اس وجہ سے بی جے پی کے لوگوں نے انہیں روکنے کے لیے حملہ کیا اور اپنے منصوبے میں کامیاب ہوئے۔

معلوم کہ وہاں پر کل 52 ممبر ہیں، جن میں سے 31 ممبران کانگریس پارٹی کے ہیں۔ لہذا بھاجپا کو اپنی شکست یقینی تھی۔

Conclusion:انہوں نے کہا کہ ہم اتر پردیش کے گورنر رام نائک سے ملاقات کئے اور انہوں نے یقین دلایا ہے کہ اس پورے معاملے کی تحقیقات کرا کر، جو بھی قصوروار ہوگا انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.