ETV Bharat / state

دو سیٹوں پر ضمنی انتخاب 23 ستمبر کو - اترپردیش میں راجیہ سبھا کے دو سیٹوں

الیکشن کمیشن نے جمعرات کو اترپردیش میں راجیہ سبھا کے دو سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ان دونوں سیٹوں پر 23 ستمبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 3:25 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:59 PM IST

دونوں سیٹیں سماجوادی پارٹی کے اراکین سریندر سنگھ ناگر اور سنجے سیٹھ کے استعفی کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ دونوں ارکین نے راجیہ سبھا سے استعفی کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

مسٹر ناگر نے 02 اگست کو اور مسٹر سیٹھ نے 5 اگست کو استعفی دیا تھا دونوں سیٹیں 4 جولائی 2020 کو خالی ہوں گی۔

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق دونوں سیٹوں پر ضمنی انتخاب کے لئے پرچہ نامزدگی کا نوٹیفکیشن 5 ستمبر کو جاری کیا جائےگا جبکہ پرچہ نامزدگی کی آخری تاریخ 12 ستمبر ہوگی۔کاغذات کی جانچ 13 ستمبر جبکہ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 16 ستمبر ہوگی۔

اگر ووٹنگ کی ضرورت پڑی تو دونوں سیٹوں کے لئے ووٹنگ 23 ستمبر کوصبح 09 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی جبکہ ووٹوں کی کاونٹنگ اسی دن شام بجے سے شروع ہوگی۔لیکن بی جے پی کی یوپی اسمبلی میں واضح اکثریت جس سے غالب گمان ہے کہ دونوں سیٹوں پر اس کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوجائیں گے۔ اگر مقابلے کے لئے کسی دیگر پارٹی نے اپنے امیدوار میدان میں نہ اتارے تو امیدواروں کے جیت کا علان اسی دن کردیا جائےگا۔

Intro:Body:

erghwergwe

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.