ETV Bharat / state

بنارس: عید کے موقع پر ہمیشہ گلزار رہنے والا بازار سناٹے میں تبدیل - اردو نیوز وارانسی

رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر مسلمان عید کی تیاریاں زوروں پر کرنا شروع کر دیتے تھے، لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں ریاستی حکومت جزوی لاک ڈاؤن نافذ کر رہی ہے وہیں عوام کے دلوں میں کورونا وائرس کا خوف اس قدر ہے کہ گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ عید کے موقع میں ہمیشہ گلزار رہنے والا بازار اب سناٹے میں تبدیل ہے اور بے رونق ہے۔

business affected on eid due to lockdown in varanasi
عید کے موقع پر ہمیشہ گلزار رہنے والی بازار سناٹے میں تبدیل
author img

By

Published : May 5, 2021, 10:55 AM IST

بنارس کے دال منڈی بازار میں رمضان کے آخری عشرے میں میں خوب رونق ہوتی تھی۔ رات دن یہ بازار گلزار رہتی تھی لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے یہ بازار سناٹے میں تبدیل ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ڈالمنڈ علاقے کے رہنے والے عبدالحفیظ بتاتے ہیں کہ عید کے موسم میں یہاں کے کاروباری بڑے پیمانے پر کاروبار کرتے تھے اور قرب و جوار و دور دراز علاقوں سے لوگ خریداری کرنے آتے تھے۔

عید کی موسم میں یہ بازار خریداروں سے بھری رہتی تھی لیکن رواں برس کورونا وائرس اور جزوی لاک ڈاؤن نے بازار کی رونقوں کو ختم کر دیا ہے۔

وہیں تاجر تشویش میں مبتلا ہیں جبکہ خریدار بازار میں آنے سے پرہیز کر رہے ہیں۔ رواں برس عوام کیسے عید منائے گی، کس قدر خریداری کرے گی اس پر کچھ کہنا کہ ابھی قبل از وقت ہو گا۔

تاہم بازار کی رونق پوری طریقے سے ختم ہو چکی ہے تجارتی اور کاروباری افراد تشویش میں مبتلا ہیں۔

مزید پڑھیں:

مکینیکل انجینئر اسداللہ نے ٹکنیکل کھیتی کو اپنا ذریعہ معاش بنایا

بتا دیں کہ بنارس کا دالمنڈی بازار تاریخی بازار ہے۔ یہاں پر ہر قسم کے ساز و سامان اور ملبوسات سستے قیمت پر فراہم کیے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کثیر تعداد میں لوگ اس بازار کا رخ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.