ETV Bharat / state

بس ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کا احتجاج - بارہ بنکی

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں روڈویز بس کے کنڈکٹر اور ڈرائیور سے مارپیٹ کے خلاف بس مالکان اور کنڈکٹروں نے ہڑتال کی۔

ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کا احتجاج
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 8:51 PM IST

بسوں کی آمد و رفت دن بھر منسوخ رہی جس کی وجہ سے مسافر پورے دن پریشان رہے۔

در اصل یوپی روڈویز سے انڈر ٹیکنگ بس یو پی 41 اے ٹی 3396 منگل کی صبح ہیتماپور سے بارہ بنکی آ رہی تھی۔ محمدپور کھالا میں ایک خاتون بس میں سوار ہوئی اور سامان کو رکھنے کو لیکر کچھ بحث ومباحثہ ہوا جس کے بعد خاتون نے آنند بھون اسکول کے پاس کچھ لوگوں کو بلوا کر کنڈکٹر اور ڈرائیور کو پٹوا دیا۔

ڈرائیورز اور کنڈکٹرز کا احتجاج

دونوں لوگوں کو 40 سے 50 افراد نے پیٹ پیٹ کر شدید زخمی کر دیا۔

بس کنڈکٹر اور بس مالکان کا الزام ہے کہ اس معاملے میں پولیس مناسب کاروائی نہیں کر رہی ہے، جس کی وجہ سے وہ غصہ ہوکر ہڑتال پر چلے گئں۔

اس کی وجہ بسوں کی آمدو رفت دن بھر ٹھپ رہی، جس کاسیدھا اثر مسافروں پر پڑا۔

بس مالکان اور کنڈکٹر نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک اس معاملے میں ملزمین کے خلاف کاروائی نہیں ہوتی اور انہیں گرفتار نہیں کیا جاتا وہ اسی طرح ہڑتال کریں گے۔

دوسری جانب اے آر ایم آر ایس ورما نے یقین دہائی کرائی تھی کہ جلد ہی بسوں کی آمد و رفت شروع کر دی جائے گی لیکن ابھی کوئی نتیجہ نہیں نکل آیا۔

Intro:بارہ بنکی میں روڈویز بس کے کنڈکٹر اور ڈرائیور سے مارپیٹ کے خلاف بس مالکان اور کنڈکٹروں چکہ جام کر دیا. اس کی وجہ سے بسوں کی آمد رفت دن بھر منسوخ رہی. بسوں کی آمد رفعت بند ہونے سے پورے دن مصافر پریشان رہے.

Body:در اصل یوپی روڈویز سے انڈر ٹیکنگ بس یو پی 41 اے ٹی 3396 منگل کی صبح ہیتماپور سے بارہ بنکی آ رہی تھی. محمدپور کھالا میں ایک خاتون بس میں سوار ہوئی اور سامان کو رکھنے کو لیکر کچھ کہا سنی ہوئی. اس کے بعد خاتون نے آنند بھون اسکول کے پاس کچھ لوگوں بلوا کر کنڈکٹر اور ڈرائیور کو پٹوا دیا. دونوں لوگوں کو 40 سے 50 افراد نے پیٹ پیٹ کر سنجیدہ کر دیا.
محمد متین، صدر کنڈکٹر ایسوسیشن

بس کنڈکٹر اور بس مالکان کا الزام ہے کہ اس معاملہ میں پولس مناسب کاروائی نہیں کر رہی ہے. اس کی وجہ سے وہ غصہ ہوکر ہڑتال پر چلے گئں.
بائیٹ اروند کمار، صدر بس مالکان اسوسی ایشن

اس کی وجہ بسوں کی آمدورفعت دن بھر ٹھپ رہی. جس کاسیدھا اثر مصافروں پر پڑا. بس مالکان اور کنڈکٹر نے انتباہ کیا ہے کہ جب تک اس معاملوں کے ملزمان پر کاروائی نہیں ہوتی اور انہیں گرفتار نہیں کیا جاتا وہ اسی طرح چکہ جام کرے رہیں گے.
بائیٹ ستیہ نارائین مصافر
بائیٹ ناگیشور مصافر

دوسری جانب اے آر ایم آر ایس ورما نے یقین دہائی کرائی تھی کہ جلد ہی بسوں کی آمد و رفعت شروع کر دی جائے گی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا ہے
بائیٹ آر ایس ورما، اے آر ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.