ETV Bharat / state

بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی - بس حادثہ

بہرائچ سے گونڈہ آرہی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے پلٹ جانے سے 12 مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی
بس پلٹنے سے 12 مسافر زخمی
author img

By

Published : Feb 20, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:11 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے دیہات کوتوالی علاقے کے کھرورا موہن گاؤں کے نزدیک آج بہرائچ سے گونڈہ جارہی اترپردیش ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی بس کے پلٹ جانے سے 12 مسافر زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس لکشمی کانت گوتم نے بتایا کہ گونڈہ ڈیپو کی منظور شدہ بس بہرائچ سے مسافروں کو لے کر گونڈہ کی جانب جارہی تھی۔

کھرورا موہن گاؤں کے نزدیک اچانک اسٹیرنگ فیل ہوجانے کی وجہ بس بے قابو ہوکر سڑک کنارے پلٹ گئی۔

اس حادثے میں 12 مسافر زخمی ہوگئے، جس میں چار کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی مسافروں کو ہستپال میں داخل کرایا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ آٹھ زخمیوں کا ابتدائی علاج کرکے انہیں گھر واپس بھیج دیا، جب کہ چار زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.