ETV Bharat / state

بدایوں میں سرد ہواؤں اور کہرے میں اضافہ

بھارت کے مشرقی حصے میں ان دنوں سردی میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے عوامی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے۔

بدایوں میں سرد ہواؤں اور کہرے میں اضافہ
بدایوں میں سرد ہواؤں اور کہرے میں اضافہ
author img

By

Published : Jan 15, 2021, 2:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں میں سخت سردی ہو رہی ہے، یہاں کا درجہ حرارت روز بروز کم ہوتا ہے جا رہا ہے۔

آج بدایوں کا درجہ حرارت 6 ڈگری سیلسئس پیمائش کی گئی۔

مزید پڑھیں:مظفرنگر: حفاظت کے ساتھ کورونا ویکسین پہنچائی گئی

ضلع کے مختلف علاقے میں کہرے چھائے ہوئے ہیں، لوگوں کا گھر سے نکلنا مشکل ہوگیا ہے۔

بدایوں میں سرد ہواؤں اور کہرے میں اضافہ

اہم ضرورت کے لیے ہی لوگ گھروں سے نکل پا رہے ہیں، ورنہ بیشتر افراد گھروں میں مقید ہوکر رہ گئے ہیں۔

آج ریاست اترپردیش کے مختلف حصوں درجہ حرارت ریکارڈ کم از کم 2.5 ڈگری سیلسئس درج کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.