ETV Bharat / state

اترپردیش: مایاوتی کی سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی - مایاوتی کو پانچویں بار وزیر اعلی بنائیں گے

جمعہ کے روز پورے اتر پردیش میں بہوجن سماج پارٹی کے کارکنان اور رہنماوں نے پارٹی کی قومی صدرمایاوتی کی65 ویں یوم پیدائش دھوم دھام سے منائی۔

اترپردیش:مایاوتی کی سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 7:14 AM IST

مرادآباد امبیڈکر پارک میں مایاوتی کی یوم پیدائش پر خوشی منانےکےلیے سیکڑوں کارکن جمع ہوئے۔اس موقع پر ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم کیے گئے۔ سماج وادی رہنماوں کے مطابق اس برس کورونا بحران کی وجہ سالگرہ تقریب میں کیک اور مٹھائی تقسیم نہیں کی گئی۔ مگر تقریب میں سماجی فاصلے کو برقرار نہیں رکھا گیا۔

اترپردیش:مایاوتی کی سالگرہ جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی

ادھر ضلع بارہ بنکی ضلع میں بھی بی ایس پی کارکنوں نے مایاوتی کی یوم پیدائش کو جوش وخروش کے ساتھ منایا۔

اس موقع پر یہ کہا گیا کہ کووڈ-19 کی گائیڈ لائین کی وجہ زیادہ افراد کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اور کسان تحریک میں شہید ہوئے کسانوں کی وجہ سے کیک اور لڈو تقسیم نہیں کئے گئے۔

اس موقع پر بی ایس پی رہنماوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ 2022 میں مایاوتی کو پانچویں بار وزیر اعلی بنائیں گے اور پارٹی کو مضبوط کرنے کا کام کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.