ETV Bharat / state

نوٹا بٹن دبانے والوں پر بی ایس پی رہنما سخت برہم - mp azam khan

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضمنی انتخاب میں بی ایس پی امیدوار زبیر مسعود خان نے نوٹا کا بٹن دبانے کے لیے چلائی گئی مہم پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

بی ایس پی امیدوار زبیر مسعود خان
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضمنی انتخاب میں بی ایس پی امیدوار زبیر مسعود خان نے بھی اب پوری طرح سے رکن پارلیمان اعظم خاں کے خلاف مورچہ کھول لیا ہے۔

وہ عوام کے درمیان جاکر پوری شدت کے ساتھ اعظم خان کی پالیسیوں کو غلط بتانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔

تیس برس سال تک انکم ٹیکس شعبہ میں اپنی خدمات انجام دینے والے زبیر مسعود خان نے سبکدوشی کے بعد سیاست میں قدم رکھا ہے وہ بھی سماجوادی پارٹی کے قد آور رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کا مد مقابل بن کر۔

رامپور میں خان ہر مقام پر جاکر اعظم خاں کی خامیاں گنا رہے ہیں اور اس تعلق سے وہ آج رامپور کے شوٹر خانہ چوک پر ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کیا۔
انہوں نے عوام کو بتایا کہ رامپور میں نوابین کے زمانے کے کچھ تاریخی اثاثے اب سے تیس سال پہلے تک نظر آتے تھے لیکن اب وہ تمام اثاثے غائب ہو گئے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں 'نوٹا کے غلط استعمال کا ذکر کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کچھ لوگ جو امیدوار نہیں ہیں وہ اپنی کسی سے ذاتی دشمنی کے لیے عوام کو نوٹا کا بٹن دبانے کی تلقین کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزیدکہا کہ جمہوریت میں ایسا نہیں کرنا چاہیے نوٹا کے معنی کو سمجھنے کی ضرورت ہے، اگر آپ کو لگتا ہے ہے کہ کوئی بھی امیدوار ٹھیک نہیں ہے تو پہلے آپ عوام کو بتائیں کہ فلاں فلاں امیدوار میں کیا غلط ہے۔

بی ایس پی امیدوار زبیر مسعود خان

بی ایس پی امیدوار نے سخت لہجے میں کہا کہ 'یہ کہاں کی عقل مندی ہے کہ آپ اپنی ذاتی دشمنی کے سبب عوام کو نوٹا کا بٹن دبانے کی تلقین کریں۔

واضح رہے کہ رامپور میں چند ماہ قبل کانگریس کے ایک نوجوان رہنما فیصل لالا پارٹی سے برخاست کردیے گئے تھے۔

فیصل لالا پر الزام ہے کہ انھوں نے گذشتہ ایک برس سے اعظم خاں کے خلاف مورچہ کھول رکھا ہے وہ اپنی ذاتی رنجش ہونے کے سبب لکالنے موجودہ رکن پارلیمان اعظم خاں کو اپنی تنقیدوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

اور اسی وجہ سے انہوں نے اب نوٹا کا بٹن دبانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں ضمنی انتخاب میں بی ایس پی امیدوار زبیر مسعود خان نے بھی اب پوری طرح سے رکن پارلیمان اعظم خاں کے خلاف مورچہ کھول لیا ہے۔ وہ عوام کے درمیان جاکر پوری شدت کے ساتھ اعظم خان کی پالیسیوں کو غلط بتانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
نے نوٹا کا بٹن دبوانے کے لئے مہم چلانے والوں پر اپنے سخت غصہ کا اظہار کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے نوٹا پر بھی اپنا اظہار خیال کیا۔

Body:وی او
30 سال تک انکم ٹیکس شعبہ میں اپنی خدمات انجام دینے والے زبیر مسعود خان نے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد سیاست میں قدم رکھ دیا ہے وہ بھی سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور سابق وزیر محمد اعظم خان کا مدمقابل بنکر۔ رامپور میں وہ ہر مقام پر جاکر عوام اعظم خاں کی خامیاں گنا رہے ہیں۔ آج رامپور کے شوٹر خانہ چوک پر ایک انتخابی جلسہ کے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام کو بتایا کہ رامپور میں نوابین کے زمانے کے کچھ تاریخی اثاثے اب سے تیس سال پہلے تک نظر آتے تھے لیکن اب وہ تمام غائب ہو گئے ہیں۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے نوٹا کے غلط استعمال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ جو امیدوار نہیں ہیں وہ اپنی کسی سے ذاتی دشمنی کے لئے عوام کو نوٹا کا بٹن دبانے کی تلقین کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ نوٹا کے معنی کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ کو لگتا ہے ہے کہ کوئی بھی امیدوار ٹھیک نہیں ہے تو پہلے آپ عوام کو بتائیں کہ فلاں فلاع امیدوار میں کیا غلط ہے۔ بی ایس پی امیدوار نے کہا کہ یہ کہاں کی عقل مندی ہے کہ آپ اپنی زاتی دشمنی کے لئے عوام کو نوٹا کا بٹن دبانے کی تلقین کریں۔
واضح رہے کہ رامپور میں کانگریس کے ایک برخواست کئے گئے نوجوان رہنماء فیصل لالا نے گذشتہ ایک سال سے اعظم خاں کے خلاف مورچہ کھول رکھا ہے وہ اپنی ذاتی کڑہن لکالنے کے لئے آئے رکن پارلیمان اعظم خاں کو اپنی تنقیدوں کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ اب انہوں نے نوٹا کا بٹن دبانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.