ETV Bharat / state

Occupy Old Woman's House: ‘‘مجھے میرا گھر واپس دلاؤ‘‘ معمرخاتون کی ضلع انتظامیہ سے اپیل - معمر خاتون کی ضلع انتظامیہ سے اپیل

80 سالہ معمر خاتون شبیری کا کہنا ہے کہ میرا گھر مظفر نگر کے گاؤں کسولی میں ہے، میرے گھر پر میرے داماد نے قبضہ کرلیا ہے، چند ماہ قبل میرے مکان پر میرا داماد آیا اور یہ کہنے لگا کہ ان کا مکان ابھی زیرِتعمیر ہے، تعمیر کے مکمل ہوجانے کے بعد وہ اپنے مکان منتقل ہوجائیں گے۔ Elderly Woman Appeals to District Administration to Take Back Her House

مجھے میرا گھر واپس دلاؤ
مجھے میرا گھر واپس دلاؤ
author img

By

Published : May 25, 2022, 9:53 AM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے گاؤں کسولی کی معمر خاتون نے اپنے مکان پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیے جانے کے خلاف ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ انہیں ان کا مکان واپس دلائیں۔ Elderly Woman Appeals to District Administration to Take Back Her House۔ مظفرنگر کی ضلع کلکٹریٹ میں کسولی گاؤں کے رہائشی دو بزرگوں نے ضلع مجسٹریٹ سے اپنے مکان کی واپسی کے لیے درخواست کی ہے۔

مجھے میرا گھر واپس دلاؤ

80 سالہ معمر خاتون شبیری کا کہنا ہے کہ میرا گھر مظفر نگر کے گاؤں کسولی میں ہے، میرے گھر پر میرے داماد نے قبضہ کرلیا ہے، چند ماہ قبل میرے مکان پر میرا داماد آیا اور یہ کہنے لگا کہ ان کا مکان ابھی زیرِتعمیر ہے، تعمیر کے مکمل ہوجانے کے بعد وہ اپنے مکان منتقل ہوجائیں گے۔

خاتون کے مطابق ان کے داماد کے مکان کی تعمیر مکمل ہوگئی، لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے گھر نہیں گیا اور مجھے ہی میرے گھر سے نکال دیا اور اب میں در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوں۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ ’’مجھے میرا گھر واپس دلایا جائے’’ خاتون نے کہا کہ اس سے قبل متعدد دفعہ وہ انتظامیہ سے شکایت کرچکی ہیں، تاہم ان کی درخواست پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.