ETV Bharat / state

بجنور: معشوقہ کے قتل کے الزام میں عاشق گرفتار - اترپردیش نیو

31 اگست سے لاپتہ خاتون کی لاش برآمد ہونے کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بجنور: معشوقہ کے قتل کے الزام میں عاشق گرفتار

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 11:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں 31 اگست سے لاپتہ خاتون کی لاش جنگل سے بر آمد کی گئی۔ اس لاش کے ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔

بجنور: معشوقہ کے قتل کے الزام میں عاشق گرفتار

اس واقعہ کا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور خاتون کا پنچنامہ کرکے لاش کو پوسٹ مارٹ کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال روانہ کیا۔

وہیں اہل خانہ کی تحریر پر پولیس نے متوفی معشوقہ کے عاشق کو گرفتار کرلیا۔

پولیس انکوائری سے انکشاف ہوا ہے کہ جس نے اس خاتون کا قتل کیا وہ کوئی اور نہیں اس کا خاتون کا عاشق ہے۔

واضح رہے کہ ہلدور تھانہ کے محلہ کھیڑا کا رہائشی سریندر کی بیٹی کاجل 31 اگست سے اپنے گھر سے لاپتہ تھی۔ لاپتہ بیٹی کو لے کر شبہ ظاہر کرتے ہوئے مقتول کے والد نے کھیڑا کے رہنے والے سلیم نامی شخص پر بیٹی کے قتل کی توقع کرتے ہوئے تھانہ کھیڑا میں تحریر دی تھی۔

پولیس نے متوفی کے والد کی تحریر پر سلیم نامی شخص کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لیا، جب پولیس نے سلیم سے سختی سے پوچھ گچھ کی تو انکشاف ہوا کہ کاجل اور سلیم کا آپس میں محبت کرتے تھے، معشوق کے ذریعے فون پر بات کرنے سے ناراض سلیم نے کاجل کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور اس کی لاش کو ہلدور تھانہ علاقے کے ہرداس پور گڑھی کے جنگل میں چھوڑ کر گھر آ گیا تھا۔

وہیں ایس پی سٹی لکشمی نویس مشرا نے فون پر بتایا کہ پولیس نے ملزم عاشق کو گرفتار کرلیا ہے اور اب عاشق سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.