ETV Bharat / state

Book Launch Ceremony چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ادبی محفل اور مشاعرے کا انعقاد - چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ

میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے پریم چند سیمینار حال میں شعبہ اردو کی جانب سے ایک ادبی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا اور اردو شاعر وارث وارثی کی غزلوں پر مشتمل مجموعے فصل گل کا اجراء کیا گیا۔ Book Launch Ceremony

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ادبی محفل اور مشاعرے کا انعقاد

author img

By

Published : Dec 22, 2022, 6:14 PM IST

میرٹھ :اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میرٹھ کے شعبہ اردو کے پریم چند سیمینار حال میں ایک ادبی اور اشتراکی طور پر مشاعرے اہتمام کیا گیا۔ اس پروگرام میں اردو شاعر وارث وارثی کی غزلوں کے مجموعے فصل گل کا اجراء کیا گیا۔ Book Launch Ceremony Mushaira In Chaudhary Charan Singh University In Meerut

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ادبی محفل اور مشاعرے کا انعقاد

اس کے ساتھ میرٹھ کے تاریخی اہمیت کے حامل قصبہ کٹھور سے تعلق رکھنے والے بزرگ شاعر اور ادیب اسرار الحق اسرار کی غزلوں کے دیوان جسارت اور کتاب کٹھور اور کٹھور کی تاریخ کا ادبی پس منظر بھی جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Students Studying in Temple مندر کے احاطے میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں مسلم طلبہ

اس موقع پر شعری محفل کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں نامور شعراء نے اپنے کلام پیش کئے۔ اسرارالحق اسرار نے اپنی کتاب کٹھور کا ادبی پس منظر میں مہابھارت کے زمانے سے لے کر آج تک کٹھور کی تاریخی، ثقافتی اور ادبی اہمیت کو سمجھانے کی کوشش کی ہے۔Book Launch Ceremony Mushaira In Chaudhary Charan Singh University In Meerut

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.