ETV Bharat / state

دہلی آتشزدگی میں ہلاک نوجوانوں کی لاشیں مرادآباد پہنچیں - اترپردیش خبر

دہلی کے اناج منڈی آتشزدگی میں مرادآباد کے تین نوجوان ہلاک ہو گئے تھے۔ جن کی لاشیں کل یعنی بروز منگل مرادآباد پہنچی۔

دہلی آتشزدگی میں ہلاک نوجوانوں کی لاشیں مرادآباد پہنچیں
دہلی آتشزدگی میں ہلاک نوجوانوں کی لاشیں مرادآباد پہنچیں
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 2:08 PM IST

تین نوجوانوں کی لاشیں ان کے گاؤں پہنچی تو گاؤں کے ہر فرد کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ گذشتہ رات ان تینوں کی لاشوں کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔

دہلی آتشزدگی میں ہلاک نوجوانوں کی لاشیں مرادآباد پہنچیں، دیکھیں ویڈیو

اسی دوران افسر نے تینوں جاں بحق افراد کو مناسب معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اتوار کے روز دہلی کے فلمستان کے علاقے میں صبح سویرے ایک زبردست آگ میں مرادآباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان جاں بحق ہوگئے تھے۔

ہلاک ہونے والے تینوں افراد ضلع کے چجلات تھانہ علاقہ میں گاؤں کوری راول کے رہائشی تھے۔ ان میں سے عمران اور اکرام بھائی تھے، جبکہ تیسرا سمیر ان کا پڑوسی تھا۔
پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے تینوں لاشوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا۔

عمران اور اکرام کی لاشیں ایک ساتھ گاؤں پہنچ گئیں۔ سمیر کی میت شام ساڑھے سات بجے کے قریب پہنچی۔ اس کے بعد لاشوں کی تدفین کی تیاریاں شروع ہوگئیں، گذشتہ رات تینوں لاشوں کا آخری رسوم کردیا گیا۔اس دوران پولیس اور انتظامی حکام بھی حاضر رہے۔

Intro:مراد آباد: جب دہلی میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تین نوجوانوں کی لاشیں ان کے گاؤں پہنچیBody:مراد آباد: جب دہلی میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تین نوجوانوں کی لاشیں ان کے گاؤں پہنچی تو گاؤں کے ہر فرد کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ رات گئے ان تینوں کی لاش کا آخری رسوم کردیا گیا۔ اسی دوران ، افسر نے تینوں جاں بحق افراد کو مناسب معاوضہ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔تین لاشوں کا جنازہ ۔موراد آباد کے تین نوجوان دہلی کی آگ میں جاں بحق ہوگئے۔
اتوار کے روز ، دہلی کے فلمستان کے علاقے میں صبح سویرے بھی ایک زبردست آگ میں مرادآباد سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان ہلاک ہوگئے تھے۔ ہلاک ہونے والے تینوں افراد ضلع کے چجلات تھانہ علاقہ میں گاؤں کوری راول کے رہائشی تھے۔ ان میں سے عمران اور اکرام حقیقی بھائی تھے جبکہ تیسرا سمیر اپنے گھر کے پڑوس میں رہتا تھا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے تینوں لاشوں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کردیا۔

  عمران اور اکرام کی نعشیں ایک ساتھ گاؤں پہنچ گئیں۔سمیر کی میت شام ساڑھے سات بجے کے قریب پہنچی ۔اس کے بعد لاشوں کی تدفین کی تیاریاں شروع ہوگئیں ، گذشتہ رات تینوں لاشوں کا آخری رسوم کردیا گیا۔اس دوران پولیس اور انتظامی حکام بھی حاضر رہو۔

بائٹ۔ 1-بلالConclusion:مراد آباد: جب دہلی میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تین نوجوانوں کی لاشیں ان کے گاؤں پہنچی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.