ETV Bharat / state

جونپور : اراضی تنازعہ میں متعدد افراد زخمی - gaurabad shapur police station news

ریاست اترپردیش کے ضلع جون پور میں اراضی تنازعہ میں ان دنوں بہت زیادہ اضافہ ہوگیا ہے۔

اراضی تنازعہ میں متعدد افراد زخمی
اراضی تنازعہ میں متعدد افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 6:08 PM IST

یہ اراضی تنازعہ بعض اوقات بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، خون ریزی کی بھی نوبت آجاتی ہے۔

گذشتہ روز جونپور کے گاؤں سوناری اور امرا گاؤں کے مابین زمین کی ملکیت کے سلسلے میں تصادم ہوگیا۔

اس درمیان دونوں طرف کے لوگوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا۔

اس پتھراؤ میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے۔

اطلاع ملنے پر موقع واردات پر پولیس پہنچی اور پولیس اہلکار نے دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار کیا۔

گرفتار افراد کو گورابادشاہ پور تھانہ لےلایا گیا، جہاں پوچھ گچھ دیر تک کی گئی۔

جب کہ زخمی افراد کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان سب کا علاج جاری ہے۔

ان میں سے کچھ افراد کو معمولی علاج کے بعد ہسپتال سے خارج کر دیا گیا، بقیہ افراد ابھی زیرعلاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.