ETV Bharat / state

نوئیڈا: یوم ماحولیات کے موقع پر خون عطیہ کیمپ - ای ٹی وی اردو

آئی وائی ای ایس کے بانی کامل احمد نے خون کا عطیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے ہمیشہ ایک عظیم عطیہ تصور کیا جاتا ہے اور اس وقت خون کے عطیہ کرنے کی بہت ضرورت ہے تاکہ ہم اس کورونا کے خلاف جنگ میں ایک اہم کردار ادا کر سکیں۔

نوئیڈا: یوم ماحولیات کے موقع پر خون عطیہ کیمپ

author img

By

Published : Jun 5, 2021, 4:33 PM IST

یوم ماحولیات کے موقع پر یووا کرانتی سینا کے صدر روہت یادو کی سربراہی اور آئی وائی ای ایس فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نوئیڈا کے روٹری بلڈ بینک میں خون کے عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا۔

نوئیڈا: یوم ماحولیات کے موقع پر خون عطیہ کیمپ

اس میں ادارے کے بانی ممبروں نے خون عطیہ کیا۔ اس دوران سینا کے بانیوں اویناش سنگھ اور ممتاز عالم نے اظہار تشکر کرتے ہوئے ارکان کے اہل خانہ سے بھی خون عطیہ کرنے کی اپیل کی۔

اس موقع پر، روہت یادو نے کہا کہ اس وبا کی وجہ سے ضلع میں خون کی کمی کا ایک بڑا مسئلہ پیدا ہوا ہے۔ بلڈ بینکوں میں خون کی شدید قلت ہے اور لوگ خون کے لیے ادھر ادھر بھٹک رہے ہیں۔

نوئیڈا: یوم ماحولیات کے موقع پر خون عطیہ کیمپ
نوئیڈا: یوم ماحولیات کے موقع پر خون عطیہ کیمپ

آئی وائی ای ایس کے بانی کامل احمد نے خون کا عطیہ کرتے ہوئے کہا کہ اسے ہمیشہ ایک عظیم عطیہ تصور کیا جاتا ہے اور اس وقت خون کے عطیہ کرنے کی بہت ضرورت ہے تاکہ ہم اس کورونا کے خلاف جنگ میں ایک اہم کردار ادا کر سکیں۔

مزید پڑھیں:

'بلیک فنگس' میں طب یونانی کتنا کارگر

اس موقع پر ممبروں کی ایک بڑی تعداد نے خون کا عطیہ کیا جس میں آشیش یادو، اسرافیل، اسماعیل، اویناش، اوشیس، سومت، سکو، پریتم، ارجن گوتم، امر بھاردواج، موہت یادو، راجیو، ستیش گپتا شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.