ETV Bharat / state

مظفّر نگر ڈسٹرکٹ جیل کے احاطے میں خون عطیہ کیمپ - ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر

Blood Donation Camp In Jail خون کا عطیہ کرنے والوں میں جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما ڈسٹرکٹ جیل جیلر راجیش اور ڈسٹرکٹ جیل میں تعینات پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ عام لوگوں نے بھی خون کا عطیہ کرنے میں بھرپور تعاون دیا۔

مظفّر نگر ڈسٹرکٹ جیل کے احاطے میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 11:16 AM IST

مظفّر نگر ڈسٹرکٹ جیل کے احاطے میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا

مظفّر نگر:ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع مڈن ٹاون میں روٹری کلب کی جانب سے ڈسٹرکٹ جیل کے احاطے میں ایک خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مہاویر سنگھ فوجیدار چیف میڈیکل افیسر تھے۔ اور مہمان خصوصی پی کے تیاگی، بلڈ بینک آفیسر اور سیتارام شرما، جیل سپرنٹنڈنٹ تھے۔ کیمپ میں 50 سے زائد لوگوں نے خون کا عطیہ دیا خون کا عطیات دینے والوں میں زیادہ تر مظفر نگر ڈسٹرکٹ جیل کے پولیس اہلکار تھے۔
کلب کے صدر رو پرگتی کمار نے بتایا کہ روٹری کلب مظفر نگر مڈ ٹاؤن مختلف قسم کے سماجی خدمات انجام دیتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ روٹری مستقبل میں بھی سماجی خدمت میں اس طرح کے کام کرتی رہے گی۔پروگرام کے پراجیکٹ چیئرمین امیت کچھل، دیپک سنگھل، نریش شرما رہے ۔سینئر روٹیرین سنیل اگروال نے کہا کہ خون کا عطیہ ایک عظیم عطیہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اے ایم یو غیر تدریسی ملازمین کی کل مکمل ہڑتال ہوگی

انہوں نے کہاکہ اسے ضرور کرنا چاہیے یہ بہت بڑا عطیہ ہے۔ون دینے سے کوئی کمزوری نہیں آتی ہے اس پروگرام کو کامیاب بنانے میں منوج گپتا، خزانچی شیلندر شرما، بھونیش، سچن کچھل، وپل بھٹناگر، جیلر راجیش ، جیل سپرنٹنڈنٹ سیتارام شرما، چراغ، ڈاکٹر سوربھی اگروال اور پورے روٹری کلب مڈ ٹاؤن فیملی نے تعاون کیا۔خون کا عطیہ دینے میں روٹیرینز کے پورے عملے کا بھرپور تعاون حاصل ہوا۔کلب کے سکریٹری رو راجکمار گپتا نے تمام روٹیرین دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.