ETV Bharat / state

Blood Donation Camp میرٹھ میں آج الحسینی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میگا خون عطیہ کیمپ - ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ

میرٹھ ضلع میں آج الحسینی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میگا خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے خون عطیہ کیا۔ خون عطیہ کرنے والوں نے کہاکہ ایک چھوٹی سی کوشش کی بدولت ضرورتمندوں کی بڑی مدد کی جا سکتی ہے۔

میرٹھ میں آج الحسینی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میگا خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Aug 29, 2023, 12:31 PM IST

میرٹھ میں آج الحسینی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میگا خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں آج واقع زیدی نگر سوسائٹی میں امام بارگاہ پنجے تنی میں ایک میگا بلڈ ڈونیشن کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ قریب پندرہ برسوں سے خون عطیہ کیمپ کا اہتمام کرنے والی سماجی تنظیم الحسینی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام منعقدہ اس بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بڑی تعداد میں نوجوانوں نے اپنے خون کا عطیہ کرکے انسانی زندگی کو بچانے کے ساتھ انسانیت کو زندہ رکھنے کی بات کہی۔

اس موقع پر خون عطیہ کر نوجوانوں نے کہا کہ خون عطیہ کر جو خوشی محسوس ہوتی ہے وہ ہمارے دوسرے نوجوان بھی محسوس کر کرے۔ اس کے لیے خون عطیہ کرنا ہے۔ حد ضروری ہے کیونکہ اس کے ذریعے ہم نہ صرف انسانی زندگی کو بچا سکتے ہیں بلکہ حضرت امام حسین کے پیغامات کو عام کرتے ہیں۔

خون عطیہ کیمپ میں نوجوانوں کے جذبے کو دیکھتے ہوئے کرشنا بلڈ بینک کے مالک کا کہنا ہے کہ جس طرح کا جذبہ یہاں اس کیمپ میں دیکھنے کو مل رہا وہ اگر دوسرے علاقوں میں دکھے تو یقینی طور پر ہم خون کی کمی کو پوری کرکے ہر ضرورت مند افراد کی مدد کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Fake Call Centre Busted نوئیڈا میں اب تک کا سب سے بڑا ٹھگی کے کال سینٹر کا پردہ فاش، 84 گرفتار

انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک کی آبادی قریب 140 کروڑ ہے لیکن خون عطیہ کے لیے چند ہی نوجوان سامنے آتے ہیں ایسے فلاحی کاموں میں سماج کے ہر طبقے کے لوگوں کو آگے کی ضرورت ہے اسی وقت ہم اپنے ملک میں نہ صرف خون کی ضرورت کو پورا کر سکیں گے بلکہ انسانی زندگیوں کو بھی بچہ سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.