جس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین نے اس نوجوان کی پٹائی کردی اور بروقت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس نوجوان کو بھیڑ سے بچایا اور اپنے ساتھ لے گئی۔ پولیس نوجوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
مودی کو سیاہ جھنڈا دکھایا گیا - ریاست اترپردیش
ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں ایک نوجوان نے سیاہ جھنڈا دکھایا۔
pm
جس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین نے اس نوجوان کی پٹائی کردی اور بروقت پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس نوجوان کو بھیڑ سے بچایا اور اپنے ساتھ لے گئی۔ پولیس نوجوان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔
प्रयागराज
पीएम मोदी की रैली में पीएम को दिखाया काला झण्डा,
भाजपा कार्यकर्ताओं ने जमकर की पिटाई,
पुलिस कर्मी युवक को भीड़ से बचाया,
पुलिस भीड़ से बचाकर युवक को ले गई साथ,
पुलिस युवक से कर रही है पूछताछ ।