ETV Bharat / state

مرادآباد: راہل کے خلاف بی جے پی کارکنان کا احتجاج

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں رافیل معاملے کے تعلق سے سپریم کورٹ کے ذریعے لگائی گئی پھٹکار کے بعد بی جے پی کارکنان نے راہل گاندھی اور کانگریس کے خلاف احتجاج کیا۔

راہل کے خلاف بی جے پی کارکنان کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 2:18 AM IST

Updated : Nov 20, 2019, 3:50 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بی جے پی کارکنان نے راہل گاندھی اور کانگریس کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس دوران کارکنان نے راہل گاندھی ہائے ہائے، راہل گاندھی شرم کرو کے نعروں سے ضلع مجسٹریٹ آفس گونج اٹھا۔

راہل کے خلاف بی جے پی کارکنان کا احتجاج

سپریم کورٹ کے ذریعے لگائی گئی پھٹکار کے بعد سے بی جے پی نے راہل گاندھی اور کانگریس کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے۔

مرادآباد میں سیکڑوں کی تعداد میں بی جے پی کارکنان پارٹی کا جھنڈا لے کر سڑک پر اترے۔ لوک سبھا الیکشن کے پہلے کانگریس کے رکن پارلیمان و رہنما راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو رافیل معاملے پر چور کا نعرہ دیا تھا۔

راہل نے کانگریس کارکنان کو اکساتے ہوئے 'مودی چور ہے' کے نعرے لگوائے تھے۔

اس معاملے کو لے کر بی جے پی نے سپریم کورٹ میں راہل گاندھی کے خلاف ہتک عزت کیس کا معاملہ درج کرایا تھا۔ اس معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کو دوبارہ ایسا نہ کرنے کی صلاح دی۔ مستقبل میں دھیان رکھنے کو کہا گیا۔
کورٹ کے فیصلے کے بعد مرادآباد میں بی جے پی کارکنان نے راہل گاندھی کے اس جھوٹے دعوے پر جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ بی جے پی کارکنان نعرے بازی کرتے ہوئے ضلع مجسٹریٹ آفس پہنچے اور ایک میمورنڈم دے کر یہ مطالبہ کیا کہ راہل گاندھی سامنے آکر ملک کی عوام سے معافی مانگیں۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے برادآباد میں راہل گاندھی ہائے ہائے Body:ریاست اتر پردیش کے برادآباد میں راہل گاندھی ہائے ہائے راہل گاندھی شرم کرو کے نعروں سے مرادآباد کلیکٹر کیمپس اس وقت گونج اٹھا جب بھاجپا یو نے زوردار نعرے بازی کی

وی او- سپریم کورٹ کے غور کرنے پر لگائی گئی پھٹکار کے بعد سے بھاجپا نے راہل گاندھی اور کانگریس کے خلاف مورچہ کھول دیا ہے آج مراد میں سیکڑوں کی تعداد میں بھاجپائی پارٹی کا جھنڈا لے کر سڑک پر اتر آئیں اور لوک سبھا چناؤ کے پہلے کانگریس آدھی کش راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو رافیل معاملے پر چور کا نعرہ دیا تھا راہل گاندھی ککانگریس کاری کرتا ہوں کو اکساتے ہوئے مودی چور ہے کہ نعرے لگاتے رہے اس معاملے کو لےکر بھاجپا نے سپریم کورٹ میں راہل گاندھی کے خلاف مان ہئن کی درخواست لگائی تھی اب اس میں سنوائی کرتے ہوئے مانیہ کورٹ نے راہل گاندھی کو جم کر لتاڑ لگاتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ مستقبل میں آگے بھی وہ دھیان رکھیں کے کورٹ کو سہارا بناتے ہوئے اپنی راجنیتی نہ کریں
کورٹ کے فیصلے کے بعد آج مرادآباد بھاجپا نے راہل گاندھی کے اس جھوٹے کرتے کو دعوی بناتے ہوئے جم کر نعرے بازی کرتے ہوئے ایک بڑا ورود پردرشن کیا بھاجپا کاری کرتا نعرے بازی کرتے ہوئے کلیکٹر کیمپ پہنچے اور ایک میمورنڈم کے ذریعے سے مانگ اٹھائی کی راہول گاندھی سامنے آکر دیش کی جنتا سے معافی مانگیں

بائٹ- بھاجپا نیتا مرادآبادConclusion:ریاست اتر پردیش کے برادآباد میں راہل گاندھی ہائے ہائے
Last Updated : Nov 20, 2019, 3:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.