ETV Bharat / state

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کا دو روزہ لکھنؤ دورہ - news bjp

ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی نے کمر کس لی ہے۔ اس ضمن میں بی جے پی کے اعلیٰ رہنما لکھنؤ پہنچ کر کارکنان کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

BJP National Vice President and General Secretary will come to Lucknow on a two-day visit
بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کا دو روزہ لکھنئو دورہ
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 11:45 AM IST

اترپردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تیاری میں بی جے پی لگ گئی ہے اس سمت میں بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش اور قومی نائب صدر سہ ریاستی انچارج رادھا موہن سنگھ پیر کے دن لکھنؤ کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: International Yoga Day 2021: یوگا کا عالمی دن 21 جون کو ہی کیوں مناتے ہیں؟

واضح رہے کہ اس سے قبل بی ایل سنتوش اور رادھا موہن سنگھ 31 مئی سے دو جون تک لکھنؤ میں تھے۔ بعد میں چھ جون کو لکھنؤ آئے رادھا موہن سنگھ نے گورنر آنندی بین پٹیل اور اسمبلی اسپیکر ہدیے نرائن دکشت سے ملاقات کی تھی۔

دورے کے دوران بی جے پی رہنما کارکنان کے ساتھ میٹنگ کرکے کاموں کے بارے میں تفصیلی جانکاری حاصل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.