ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی بیٹی ساکشی مشرا سیاست میں آنا چاہتی ہیں - پپّو بھرتول کی بیٹی ساکشی مشرا

اترپردیش کے ضلع بریلی میں لو میرج کر کے لائم لائٹ میں آ چکی بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا عرف پپّو بھرتول کی بیٹی ساکشی مشرا اب سیاست میں قدم رکھنا چاہتی ہیں۔

بی جے پی رہنما کی بیٹی ساکشی مشرا سیاست میں آنا چاہتی ہیں

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 11:08 AM IST

اُن کے اس بیان نے بریلی کی سیاسی گلیاروں میں ہلچل مچا دی ہے۔ ساکشی مشرا اور اُس کے شوہر اجیتیش نے سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کے لئے اکھلیش یادو کو خط لکھ کر وقت مانگا ہے۔

بی جے پی رہنما کی بیٹی ساکشی مشرا سیاست میں آنا چاہتی ہیں

وہ سماج وادی پارٹی میں شامل ہو کر سماجی خدمات انجام دینا چاہتی ہیں۔ کنبہ سے بغاوت کر کے گھر سے بھاگ کر شادی کرنے والی بی جے پی رکن اسمبلی راجیش مشرا عرف پپّو بھرتول کی بیٹی ساکشی مشرا نے اپنے والد کو سیاسی گرو قرار دیا ہے۔

وہ شادی سے پہلے اپنے والد کے نقش قدم پر چلنا چاہتی تھیں لیکن اجیتیش سے لو میرج کے بعد اُن کی زندگی کی راہ دوسری جانب گامزن ہو گئی۔ لیکن اب وہ اپنے دم پر دوبارہ سیاست میں سرگرم ہونا چاہتی ہیں۔

اس کے لیے اُنہوں نے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے خط لکھا ہے۔ ساکشی مشرا نے کہا ہے کہ وہ بی جے پی کے کام سے مطمئن نہیں ہیں۔ صرف اکھلیش یادو نے ترقیاتی کاموں کو ترجیح کے طور پر انجام دیا ہے لیکن اُنہوں نے اپنے والد کے ترقیاتی کاموں کو سو فیصد نہیں بلکہ پانچ سو فیصد بتایا ہے۔ اپنے والد کی تعریف کرتے ہوئے ساکشی نے کہا ہے کہ اس کے والد اپنے علاقے کے لوگوں میں مسلسل مشغول رہتے ہیں۔

آدھی رات کو بھی وہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ساکشی مشرا نے مزید کہا ہے کہ اگر سماج وادی پارٹی نے ان پر بھروسہ کیا اور اسے ٹکٹ دیا تو وہ اسمبلی انتخابات میں شرکت کریں گی۔ فی الحال اس وقت وہ صرف سماج وادی پارٹی میں شامل ہوکر سماجی کام کرنا چاہتی ہیں۔

غور طلب ہے کہ ساکشی مشرا نے گھر سے بھاگ کر اور اجیتیش سے لو میرج کی تھی اور شادی کے بعد اپنے ایم ایل اے والد کے خلاف محاذ کھول دیا تھا۔ ساکشی نے اپنے دو ویڈیوز جاری کیے تھے، اور اپنے والد سے غنڈے نہ بھیجنے کی تاکید کی تھی۔ ساکشی کے سوشلسٹ پارٹی میں شامل ہونے کے بعد بریلی کے سیاسی گلیاروں میں اپنے والد کے خلاف مورچہ کھولنے اور ان کے مؤقف کی قیاس آرائیاں بریلی کے سوشل میڈیا میں گردش کرنے لگی ہیں۔

اپنے سیاسی سفر میں ان کے شوہر اجیتیش بھی اس کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ ضلع بریلی کی بتھری چینپور اسمبلی حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجیش مشرا کی بیٹی ساکشی مشرا گزشتہ، برس 3 جولائی کو اچانک گھر سے چلی گئی تھیں۔ اس کے بعد اس نے گھر والوں سے بغاوت کرتے ہوئے اجیتیش سے شادی کر لی۔ شادی کے ایک ہفتہ بعد 10 جولائی کو دونوں نے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا تھا، جس میں دونوں نے اپنے کنبہ سے اپنی جان کو خطرہ بتایا تھا۔

وہیں اگلے دن یعنی 11 جولائی کو ساکشی نے ایک اور ویڈیو جاری کیا تھا جس میں اُس نے اپنے والد پپّو بھرتول، بھائی وکّی بھرتول اور والد کے دوست راجیو رانا سے اپنے شوہر کے کنبہ کے افراد اور اپنی جان کو خطرہ بتایا ہے جس کے بعد یہ ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا اور یہ معاملہ کافی زور پکڑ لیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.