ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کی خودکشی کی دھمکی

بی جے پی رہنما ششی تیاگی نے دیوبند کے رکن اسمبلی برجیش سنگھ پر اہل خانہ کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کا الزام عائد کیا اور خود کشی کرنے کی دھمکی دی ہے ۔

بی جے پی رہنما کی خودکشی کی دھمکی
author img

By

Published : Sep 21, 2019, 10:13 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 10:28 AM IST

بر جیش سنگھ نے تمام الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے بی جے پی رہنما ششی تیاگی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دیوبند کے رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ پر ششی تیاگی نے اپنے اہل خانہ اور رشتہ داروں کو جھوٹے مقدمے میں پھنسا کر استحصال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

بی جے پی رہنما کی خودکشی کی دھمکی

انہوں نےکہا کہ کنور برجیش سنگھ ان کے والد اور چچا کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرا چکے ہیں اور اب ان کے کلسٹھ کے رہنے والے رشتے داروں کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر گرفتاری کے لیے پولیس کے ذریعہ دبش دلائی جا رہی ہے۔ جس کہ سبب اہل خانہ خوف میں مبتلا ہیں۔

ششی تیاگی نے بتایا کہ وہ اپنے مسئلے کو لے کر بی جے پی رہنماؤں کے پاس گئی مگر کسی نے اس کی کوئی مدد نہیں کی، جس کے بعد اب ان کے پاس برجیش سنگھ کے مکان پر خودکشی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، جبکہ رکن اسمبلی بر جیش نے تمام الزامات کو بے بنیاد بتایا اور کہا کہ ششی تیاگی کے والد پر ان کے ہی گاؤں کے رہنے والے ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا تھا، انہوں نےکہا کہ ششی تیاگی کلسٹھ کے جس معاملہ کی بات کر رہی ہے وہ لڑکی سے چھیڑ خانی کا سنگین معاملہ ہے،جس میں خود متاثرہ اس کی پیروی کر رہی ہے۔

Intro:اینکر 

سھارنپور 

بی جے پی اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ پر اہل خانہ کے افراد کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسانے الزام لگاتے ہوئے بی جے پی لیڈی لیڈر ششی تیاگی خدکشی کرنے کا انتباہ دیا ہے، بی جے پی لیڈر اس انتباہ سے پارٹی میں افرا تفری مچ گئ ہے،

Body:جبکہ اسمبلی رکن بر جیش نے تمام الزامات کو بے بنیاد بتایا ہے،آج بی جے پی لیڈر ششی تیاگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیوبند اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ پر اہل خانہ اور رشتہ داروں کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے انہوں نےکہا کہ اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ انکے والد اور چچا کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرا چکے ہیں اور اب انکے کلسٹھ کے رہنے والے رشتے داروں کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر گرفتاری کے لئے پولیس کے ذریعہ دبش دلائ جا رہی ہے، جسکہ سبب اہل خانہ خوف میں ہیں، ششی تیاگی نے بتایا کہ وہ اپنے مسئلے کو لیکر بی جے پی کے لیڈران کے پاس پہنچی مگر کسی نے اسکی کوئی مدد نہیں کی، جسکے بعد اب انکے پاس اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ کے مکان پر خدکشی کرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، جبکہ اسمبلی رکن بر جیش نے تمام الزامات کو بے بنیاد بتایا اور کہا کہ ششی تیاگی کے والد پر انکے ہی گاؤں کے رھنے والے ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا تھا، انہوں نےکہا کہ ششی تیاگی کلسٹھ کے جس معاملہ کی بات کر رہی ہے وہ لڑکی سے چھیڑ خانی کا سنگین معاملہ ہے،جسمیں خد متائثرہ لڑکی اسکی پیروی کر رہی ہے

Conclusion:ایم ایل اے کے گھر کے سامنے نے دی بھاجپا کی لیڈر نے خد کو آگ کے حوالے کرنے کی بات 

بی جے پی کی لیڈر کے اس قدم سے پارٹی میں مچ گیا زبردست ہڑکمپ

میڈیا کے سامنے کیوں رو پڑی  بھاجپا کی یہ لیڈر 

ایم ایل اے سے کیوں ہیں پریشان ؟ کیا ہے اصلی وجہ یا سچ 

اس سے پہلے بھی گاؤں  کی  عوام نے کیا تھا ایم ایل اے کو گانو سے باہر

اور گاؤں میں گھسنے کو لے کر ایم ایل اے کے خلاف بینر تک لگا دیے تھے 

دیوبند ایم ایل اے سے  کیوں ہیں پریشان بھاجپا کی یہ لیٹر 

رن کھنڈی کے گاؤں کی عوام کو بھی جانا پڑا تھا جیل ایم ایل اے کی مخالفت گاؤں والوں کو پڑی تھی  بہت بھاری 

بھولی چشیتی آ گئی پیراشوٹ نیتا کی طور پر مودی لہر میں بن گئے تھے ایم ایل اے جبکہ بھاجپا کی یہ لیڈر کر رہی 20 سال سے بھی زیادہ وقت میں کر رہی ہے پارٹی کی خدمت 

بائٹ ۔01 ضلع پنچایت رکن ۔ششی تیاگی
Last Updated : Oct 1, 2019, 10:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.