ETV Bharat / state

روبی آصف خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی - ضلع علیگڑھ تھانہ روراور

بی جے پی کی خاتون رہنما روبی آصف خان کو مبینہ طور پر جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ باتایا جا تا ہے کہ نامعلوم افراد رات کے اندھیرے میں ان کے گھرکے سامنے دھمکی آمیز خط پبھینک کر فرقرار ہوگئے۔

روبی آصف خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 5, 2024, 8:08 PM IST

روبی آصف خان کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی

علی گڑھ:ریاست اتر پردیش کے ضلع علیگڑھ تھانہ روراور کے علاقے معبود نگر کی رہائشی ہمیشہ اپنے بیانات اور گھر میں پوجا کرکے اپنے آپ کو رام بھکت بتاکر سرخیوں میں بنی رہنے والی بی جے پی علیگڑھ خواتین ونگ کی نائب صدر روبی آصف خان ایک بار پھر سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔

روبی آصف خان کے گھر دیر رات ایک نامعلوم افراد دھمکی بھرا خط ڈال کر فرار ہو گیا، جس میں لکھا تھا اپنے آپ کو رام بھکت بتانے والی روبی آصف خان تجھے خاندان سمیت 72 گھنٹوں کے اندر جان سے مار دیا جائے گا۔

واضح رہے روبی آصف خان مسلم ہیں اور مسلم اکثریتی علاقہ میں ہی ان کی رہائش ہے، اکثر وہ اپنے گھر میں رام، گنیس کی پوجا کرتی رہتی ہیں، متنازعہ بیانات بھی دیتی رہتی ہے اپنے آپ کو رام کا بھکت بتاتی ہیں۔

روبی آصف خان کا کہنا ہے کہ اس قبل ہی مجھے اس طرح کی جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہیں، میری بیٹی کے بھی گولی لگی تھی اور مجھ پر بھی فائرنگ کی گئی تھی، اس لئے میری جان کو خطرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مظفرنگر: بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج، گنے کی قیمت میں اضافے کا مطالبہ

انہوں نے کہاکہ میری جان کی حفاظت کی ذمہ داری علیگڑھ انتظامیہ کی ہے اس لئے اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار علیگڑھ انتظامیہ ہوگی۔ روبی کے گھر پولیس پہنچ کر سی سی ٹی وی دیکھ رہی ہے، روبی آصف خان لی جانب سے تھانہ روراور میں ایک تحریر بھی دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.