ETV Bharat / state

مرادآباد-بی جے رکن اسمبلی کو پاکستان سے ملی جان سے مارنے کی دھمکی

author img

By

Published : Feb 3, 2021, 1:08 PM IST

ضلع مرادآباد کے بی جے پی کے رکن اسمبلی رِتیش گپتا نے بتایا کہ پاکستانی واٹس اپ نمبر سے ان کے اور ان کے خانوادہ کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے، جس کے لیے انہوں نے رپورٹ درج کرائی ہے۔

-بی جے رکن اسمبلی کو پاکستان سے ملی جان سے مارنے کی دھمکی

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے بی جے پی کے رکن اسمبلی رِتیش گپتا کو ایک پاکستانی موبائل سے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

پاکستانی موبائل نمبر +92-3156267120 سے واٹس اپ وائس کالنگ اور ویڈیو کالنگ کے ذریعہ رکن اسمبلی رتیش کمار گپتا کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

رتیش کمار گپتا نے کہا کہ ان کے ساتھ ان کے خانوادہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

بی جی پی رکن اسمبلی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پاکستانی واٹس اپ نمبر سے ان کے اور ان کے خانوادہ کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ دھمکی دینے والے شخص نے وزیراعظم نریندر مودی کے لئے بھی نازیبا الفاظ استعمال کئے تھے۔

کال کرنے والے شخص نے خود کو پڑوسی ملک پاکستان کا رہائشی بتایا ہے۔

رکن اسبملی رِتیش کمار گپتا نے اس معاملے میں تحریری شکایت درج کی ہے۔

مزید پڑھیں:بھارت کرپشن کے گھپ اندھیرے میں

مرادآباد تھانہ گلشہید پولس نے معاملہ درج کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

رِتیش گپتا نے بتایا کہ اس سے پہلے بھی پاکستان سے دھمکی ملی تھی تب مرادآباد پولس نے ان کی حفاظت کے انتظامات چوکس کر دیے تھے

اب پھر رکن اسمبلی رتیش کمار گپتا کو دھمکی ملنے کے بعد پولس نے ان کے مکان اور دفتر پر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.