ETV Bharat / state

جس شراب سے لوگوں کی موت ہوئی، وہ حکومت کی نہیں تھی: گجراج رانا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع سہارن پور میں بی جے پی کے ضلعی صدر گجراج رانا نے زہریلی شراب پی کر مرنے والوں کو معاوضہ دیے جانے پر عجیب و غریب دلیل دی ہے۔

author img

By

Published : Feb 13, 2019, 9:45 PM IST

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں زہریلی شراب پی کر 100 سے زائد لوگ ہلاک ہوگئے۔

گجراج رانا
undefined

ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مرنے والوں کےاہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

یوگی حکومت کے اس اعلان پر گجراج رانا نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا یہ زہرلی شراب حکومت کی طرف سے نہیں بنائی گئی تھی، اس لیے حکومت کو معاوضہ نہیں دینا چاہیے، کیوں کہ یہ گھروں میں بنائی گئی تھی، اور اس کے لیے حکومت ذمہ دار نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت جس شراب پر ٹیکس وصول کرتی ہے، اگر اس کو پینے سے کسی کی جان جائے تو حکومت معاوضہ دے سکتی ہے، گھروں میں بنائی گئی شراب پر معاوضہ دینا بالکل غلط ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور دیوبند علاقے میں جہاں زہریلے شراب نے  اتراکھنڈ اور یو پی میں جمکر تباہی مچائی اور اس واردات میں 100 سے زیادہ لوگوں  موت کے منھ میں سما گئے۔ اور اس معاملے میں سرکار مظلوموں کو معاوضہ بھی دے رہی ہے۔  وہیں بی جے پی کے ضلع صدر اس معاوضے کو غلط رواج بطا رہے ہیں بی جے پی ضلع صدر گج راج رانا نے کہا کہ اسطرح کی موت کے لیے معاوضہ دینا غلط ہے

Body:شراب واردات میں ناگل دیوبند اور گگلہدی کے کئی گانو میں موت کا ماتم برپا ہے  کئی گھروں میں اب تک چولہے بھی نہیں جلے ہیں  بہت سارے خاندان اپنے کو کھونے کا غم منہ رہے ہیں سي ایم یوگی ادتیاناتھ کے اعلان کے بعد مظلوموں کو معاوضہ بھی دیا جا رہا ہے  وہیں بھاجپا کے ضلع صدر  گج  راج رانا نے اس معاملے میں بیحد شرم ناک بیان دیا ہے

بھاجپا کے ضلع صدر گج راج رانا نے  بدھ والے دن ایک چینل کو دیے گئے بیان  زہریلے شراب واردات کے مظلوموں کو حکومت کے ذریعے دیے گئے معاوضے کو غلط بتایا ہے گج راج رانا  نے کہا کہ جس شراب سے لوگو کی موت ہوئی  و حکومتی شراب نہیں تھی بلکہ گھر میں تیار کی گئی تھی  اُنہونے کہا کی حکومت جس شراب سے ٹیکس وصول رہی ہے اگر اس شراب سے جان جائیے تو  معاوضہ دینا  ٹھیک ہے لیکن جو لوگ زہر پی کر مر رہے ہیں انکو معاوضہ نہیں دیا جانا چاہیے اُنہونے اس طرح معاوضہ دینے کو غلط بتایا ہے۔ 

Conclusion:بیٹے1 گج راج رانا ضلع صدر بھاجپا

رپورٹ۔ تسلیم قریشی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.