ETV Bharat / state

Pasmanda Muslim In Uttar Pradesh بی جے پی کی پسماندہ مسلمانوں کے ووٹ پر گہری نظر

بی جے پی پسماندہ مسلم سماج کے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کے لئے پوری طرح سے سرگرم ہے ۔اسی مقصد کے تحت لکھنو میں پسماندہ مسلم بدھی جیو کے نام سے ایک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔

author img

By

Published : Oct 29, 2022, 6:06 PM IST

بی جے پی کی سماندہ مسلمانوں کے ووٹ پر گہری نظر

لکھنو:پسماندہ مسلم سماج تنظیم کے قومی صدر و سابق وزیر انیس منصوری نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کی وزیراعظم نریندر مودی کی حیدرآباد کی اپنی میٹنگ میں پسماندہ مسلمانوں کے حوالے سے جو ذکر کیا اس کا ہم استقبال کرتے ہیں۔BJP Change Policies Regarding Pasmanda Muslim In Uttar Pradesh

بی جے پی کی سماندہ مسلمانوں کے ووٹ پر گہری نظریں

انہوں نے مزید کہا کہ پسماندہ مسلمانوں کی حالت جاننے کے لئے جس کمیشن کو تشکیل دیا گیا ہے۔اس میں پسماندہ مسلمانوں کو شامل کر کے ان کے درد کو سمجھنا چاہیے۔ کمیشن میں کوئی بھی پسماندہ مسلم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ کمیشن میں پسماندہ مسلمان کو شامل کیا جائے۔

مزید پڑھیں:BSF Kills Infiltrator in Rajasthan راجستھان میں سرحد پر پاکستانی درانداز ہلاک

انہوں نے کہا کہ ابتک متعدد کمیشنز کے ذریعہ پیش کردہ رپورٹس میں مسلمانوں کی حالت زار کو بیان کیا گیا ہے لیکن کسی بھی کمیشن کے رپورٹ کو نافذ نہیں کیا گیا ۔اس کمیشن کے حوالے سے بھی یہی خدشہ ہے۔ سچر کمیٹی کی رپورٹ سوامی ناتھن کمیٹی کلپریٹ ٹھاکر فارمولہ سب کچھ موجود ہے لیکن حکومت اس جانب توجہ نہیں دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی اگر سچ مچ ہی پسماندہ مسلمانوں کے حوالے سے سرگرم ہے اور ان کو حقوق دلانا چاہ رہی ہے تو کے وسائل پر کام کریں۔ اس کے مسائل کو سلجھانے میں پر توجہ دیں ۔BJP Change Policies Regarding Pasmanda Muslim In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.