ETV Bharat / state

بریلی سے بی جے پی رہنما نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

ریاست اتر پردیش میں عام انتخابات کے پیش نظر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کا پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سنتوش کمار گنگوار
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 6:59 PM IST

سنتوش کمار گنگوار بھاری اکثریت کے ساتھ ضلع کلکٹریٹ پہنچے اور اپنا پرچہ داخل کیا، اس دوران انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی ہمہ شخصیت کی بنیاد پر آٹھ ویں مرتبہ منتخب ہونے کی امید ظاہر کی۔

متعلقہ ویڈیو

غور طلب ہے کہ بریلی پارلیمانی سیٹ پر اگر 2009 سے 2014 کو الگ رکھا جائےتو سنہ 1989 سے 2019 کے درمیان تین دہائیوں تکسنتوش گنگوار کا قبضہ رہا ہے۔

وہ آنجہانی اٹل بہاری واجپئ کے دور اقتدار میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس مرکزی صوبائی وزیر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں اور مودی حکومت میں مرکزی صوبائی وزیر لیبر اور روزگار بھی ہیں۔

Intro:اینکر....
بریلی میں بی جے پی کے سات مرتبہ رُکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے سنتوش کمار گنگوار نے آج اپنے نامزدگی کاگذات داخل کیئے. وہ بھاری بھرکم جلوس کے ساتھ ضلع کلیکٹریٹ پہنچے اور اپنا پرچہ داخل کیا. اس دوران انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی کی شخصیت کی بنیاد پر آٹھ ویں مرتبہ منتخب ہونے امید ظاہر کی.

Body:وی او 01....
بریلی پارلیمنٹ سیٹ پر سات. مرتبہ ایم پی رہنے والے سنتوش کمار گنگوار نے آج اپنا نامزدگی کاگذات داخل کیئے. اس دوران انہوں نے ایک جلوس نکالا، جو انکے چناو دفتر بھارت سیوا ٹرسٹ سے شروع ہوکر ضلع کلیکٹریٹ تک پہنچا. انہوں نے کاغذات نامزدگی کا ایک سیٹ صبح ہی داخل کر دیا تھا. غور طلب ہے کہ بریلی پارلیمنٹ سیٹ پر اگر 2009 سے 2014 کے درمیان ایک شکست کو علیحدہ رکھکر بات کریں تو سن 1989 سے 2019 کے درمیان تین دہائ تک واحد سنتوش گنگوار کا قبضہ رہا ہے. وہ مرحوم اٹل بہاری واجپئ کے دور اقتدار میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس مرکزی صوبائ وزیر کا عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں اور مودی حکومت میں مرکزی صوبائ وزیر لیبر اور روزگار ہیں. انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمنٹ 2019 میں بی جے پی کی سن 2014 سے زیادہ سیٹیں آئینگی. اب بھی مودی کے چاہنے والوں کی کوئ کمی نہیں ہے اور عوام انکے ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر ایک بار عوام نریندر مودی کو مُلک کا وزیر اعظم منتخب کے طور پر دیکھنا چاہیگی.

بائٹ 01.... سنتوش کمار گنگوار، امیدوار، بی جے پی، بریلی پارلیمنٹ

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.