ETV Bharat / state

بارہ بنکی: بی جے پی رہنما نے ایس پی کا دامن تھام لیا - urdu nes

سرولی غوث پور بلاک سے سربراہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار سپنا چوہان نے اپنی پرچہ نامزدگی واپس لی اور ساتھ ہی وہ سماجوادی پارٹی میں بھی شامل ہو گئیں۔

بارہ بنکی :بی جے پی کی امیدوارایس پی میں شمولیت اختیار کی

author img

By

Published : Jul 9, 2021, 10:09 PM IST

ریاست اتر پردیش میں بلاک سربراہ انتخابات ہو رہے ہیں۔ضلع بارہ بنکی میں بی جے پی کی امیدوار سپنا چوہان نے اپنا پرچہ واپس لیا اور سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

بارہ بنکی :بی جے پی کی امیدوارایس پی میں شمولیت اختیار کی

واضح رہے کہ سرولی غوث پور آنجہانی بینی پرساد ورما کا آبائی گاؤں ہے۔ یہاں سے ان کی بہو رینو ورما سماجوادی پارٹی کی امیدوار ہیں۔ یہاں کامیابی حاصل کرنا آنجہانی بینی پرساد ورما کے لئے عزت کا سوال تھا۔

اسلئے سابق ریاستی وزیر اروند سنگھ گوپ نے حکمت عملی بنانا شروع کی جس کے نتیجہ میں بی جے پی امیدوار سپنا چوہان نے نہ صرف پرچہ نامزدگی واپس لی بلکہ وہ ایس پی میں شامل بھی ہو گئیں۔

مزید پڑھیں:

یوپی: بلاک پرمکھ نامزدگی کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد

سابق ریاستی وزیر نے اس کامیابی کو آنجہانی بینی پرساد ورما کو خراج عقیدت کے طور پر پیش کیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ بلاک سربراہ کے انتخابات میں بھی سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.