ETV Bharat / state

Meerut Civic Body Poll بی جے پی کی طرف سے میئر کے عہدے کے لیے امیدوار ہریکانت اہلو والیا نے پرچہ داخل کیا - پرچہ نامزدگی درج کرائی

میرٹھ میں بلدیاتی انتخابات میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے نامزدگی کے آخری دن بی جے پی کی طرف سے میئر کے عہدے کے امیدوار کے طور پر ہریکانت اہلو والیا نے اپنا پرچہ داخل کیا۔

بی جے پی کی طرف سے میئرکے عہدے کے لیے امیدوار ہریکانت اہلو والیاں نے پرچہ داخل کیا

author img

By

Published : Apr 25, 2023, 1:26 PM IST

بی جے پی کی طرف سے میئرکے عہدے کے لئے امیدوار ہریکانت اہلو والیاں نے پرچہ داخل کیا

میرٹھ: اترپردیش میں بلدیاتی انتخابات میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے نامزدگی کا آج آخری دن تھا۔ نامزدگی کے آخر دن آج میرٹھ کے مختلف وارڈز کے لیے جہاں ایک طرف کارپوریٹرز نے اپنے پرچے داخل کیا دوسری طرف بی جے پی کی طرف میئر سیٹ کے لیے ایک بار پھر سابق میئر ہریکانت اہلو والیا کے نام کا اعلان کیا گیا۔ میئر امیدوار کے طور پر ہریکانت کے نام کے بعد آج انہوں بھی اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس موقع ہریکانت اہلو والیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیر سے ان کے نام کا اعلان ہوا ہے۔ اس سے تشہیری مہم پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہیں یقین ہے کہ وہ انتخابی میدان میں کامیاب ہوں گے۔ اگر عوام ان کو دوبارہ سے میئر بناتی ہے تو وہ پچھلی مدت میں جو ترقیاتی کام کسی وجہ سے روک گیا تھا اسے سب سے پہلے مکمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ وہیں دوسری طرف سماج وادی پارٹی کی جانب سے میئر کے عہدے کے لیے اتل پردھان کی اہلیہ کو امیدوار بنایا گیا ہے۔ ایسے عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ڈور ٹو ڈور تشہیری مہم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:BSP Candidate Salman Shahid علیگڑھ میونسپل کارپوریشن کے میئرکے عہدے کے لئے سلمان شاہد نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

بی جے پی داؤ لگا رہی ہے لیکن میرٹھ کی عوام ان کو ان کی اوقات دکھا دے گی. اتل پردھان نے کہا کہ بی جے پی اپنے امیدوار کو جتانے کے لیے اب اپنی پوری طاقت کا استعمال کرے گی لیکن اتل پردھان ان کا اکیلے مقابلہ کرنے کو تیار ہے جس طرح بی جے پی کے لیڈران ذہریلی زبان کا استعمال کرہندو اور مسلمان کے درمیان کھائی بنانے کی کوشش کرتے ہیں وہیں ان کو میرٹھ میں ہندو اور مسلمان کے علاوہ سبھی سماج کے لوگوں کا ووٹ ملنے جا رہا ہے اور اس جیت کے بعد مستقبل میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات 2024 کے لیے زمین بھی تیار کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.