ETV Bharat / state

بائک نے اچانک آگ پکڑ لی - اترپردیش

بائک میں اچانک آگ لگنے کی وجہ سے افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ اور سب لوگ آگ بجھانے میں مشغول ہو گئے۔

motorcycle catches fire
motorcycle catches fire
author img

By

Published : Feb 1, 2020, 4:43 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں تھانہ منجھولا میں اس وقت افراطفری کا ماہول پیدا ہو گیا جب ایک شخص کی موٹر سائکل میں آگ لگ گئی۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک شخص اپنی موٹرسائیکل سڑک کنارے کھڑی کر کے جگدمبہ فوٹواسٹوڈیو کے اندر گیا، تبھی باہر سے لوگوں کے چیخنے اور چلّانے کی آوازیں آنے لگیں، باہر آکر دیکھا تو موٹرسائیکل میں شعلے اُٹھ رہے ہیں۔

بائک نے اچانک آگ پکڑ لی

مزید پڑھیے:-
جہد مسلسل سے غریب طالب علم کی بلند پرواز
بجٹ 2020 سمجھ سے عاری

کافی مشقت کے بعد موٹر سائکل میں لگی اس آگ پر قابو پا لیا گیا، لیکن تب تک موٹرسائیکل پوری طرح جل کر خاک ہو گیا تھا۔

تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک نہیں پتہ چلی ہے۔

واضح رہے کہ کوئی بھی گاڑی ہو اس کا انشیورینس ہونا بہت ضروری ہے، کیونکہ انشیورینس ہی ایک ایسا دستاویز ہے کہ جس سے اب جل کر خاک ہو چکی اس بائک کے مالک کو بائک کا معاوضہ ملے گا۔

مزید پڑھیے:-
سینسیکس 700 پوائنٹز اور نفٹی 11،750 سے نیچے
بجٹ 2020: نرملا سیتا رمن کے وعدے اور اعلانات

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں تھانہ منجھولا کے علاقہ کے لائن پار میں اس وقت افراطفری کا ماہول ہو گیا جب ایک شخص کی موڈربائک آگ کےBody:ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں تھانہ منجھولا کے علاقہ کے لائن پار میں اس وقت افراطفری کا ماہول ہو گیا جب ایک شخص کی موڈربائک آگ کے شعلوں میں تبدیل ہو گئ ،
حادثہ اسوقت پیش آیا جب ایک شخص اپنی موٹرسائیکل سڑک کینارے کھڈی کرکے جگدمبہ فوٹواسٹوڈیو کے اندر گیا تبھی باہر سے لوگوں کے چیخ نے اور چلّآنے کی آوازیں آنے لگیں باہر آکر دیکھا تو موٹرسائیکل میں اُنچے آنچے شعلے اُٹھ رہے ہیں کافی مشقت کے بعد تقریبن تیس منٹ میں آگ پر قابو پالیا لیکن موٹرسائیکل پوری طرح جل کر خاک ہو گئ تھی،
آگ کسطرح لگی اس کا پتا نہیں چل سکا ہے!

بائٹ: چشم دید مقامیConclusion:ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں تھانہ منجھولا کے علاقہ کے لائن پار میں اس وقت افراطفری کا ماہول ہو گیا جب ایک شخص کی موڈربائک آگ کے
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.