ETV Bharat / state

Banda Road Accident باندہ میں کار کی ٹکر سے بائیک سوار کی موت

ضلع باندہ کے مٹوندھ تھانہ علاقے میں تیز رفتار کار کی زد میں آنے سے بائیک سوار کی موت ہوگئی جبکہ بھورا و شری کانت نامی دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے ضلع اسپتال بھیجا گیا۔Road Accident in Banda

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 30, 2022, 10:53 PM IST

باندہ: اترپردیش کے ضلع باندہ کے مٹوندھ تھانہ علاقے میں تیز رفتار کار کی زد میں آنے سے بائیک سوار کی موت ہوگئی جبکہ دو دیگر افراد زخمی ہوگئے۔پولیس سرکل افسر(شہر)انبجا ترویدی نے بدھ کو بتایا کہ منگل کی دیر رات مٹوندھ، اچولی شاہراہ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ضلع مہوبہ کے کھنہ تھانہ علاقے کے پچپہرا گاؤں باشندہ بائیک سوار ویریندر یادو عرف کملو(25)گاؤں واپس جارہا ہے کہ راستے میں بے قابو بولیرو نے بائیک کو ٹرک مار دی۔Bike rider dies after being hit by a car in Banda

اس حادثے میں زخمی ویریندر کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ بھورا و شری کانت نامی دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لئے ضلع اسپتال بھیجا گیا۔ پولیس فرار بولیرو ڈرائیور کی تلاش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident In Bahraich بہرائچ میں بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر،6 افراد ہلاک، 13 زخمی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.