ETV Bharat / state

بجنور: نوجوان پر چاقو سے حملہ - سنی نے ویپل کے پیٹ میں چاکو سے حملہ کردیا

بجنور میں دو نوجوانوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس میں ویپل نامی نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گیا۔

بجنور : نوجوان پر چاقو سے حملہ
بجنور : نوجوان پر چاقو سے حملہ
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 10:47 PM IST

ویپل کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا، حالت نازک ہونے کے سبب ڈاکٹرز نے اسے میرٹھ ضلع ہسپتال ریفر کردیا ہے۔

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ دھامپور میں بسیڑا کنور میں آج شام ویپل و سنی ‏ کے درمیان کسی بات کو لے کر بحث ہوگئی معمولی سی بات کو لے کر سنی نے ویپل کے پیٹ میں چاقو سے حملہ کر دیا۔

بجنور : نوجوان پر چاقو سے حملہ

جسے فورا مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا حالت نازک دیکھتے ہوئے 17 سال کے ویپل کو سرکاری ڈاکٹروں نے میرٹھ ضلع ہسپتال ریفر کر دیا۔ وہیں زخمی ویپل کے والد مہندر سنگھ نے کہا کہ ان دونوں کی کوئی دشمنی یا جھگڑا نہیں تھا پھر بھی سنی نے ان کے بیٹے پر چاقو سے حملہ کر دیا اور اس کے بعد فرار ہوگیا۔ سنی کے خلاف تھانے میں تحریر دے دی ہے۔ پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.