ETV Bharat / state

بجنور: کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے انتطامیہ مستعد - کورونا وائرس

اترپردیش کے ضلع بجنور میں عوام کو مہلک کورونا وائرس سے بچانے کے لیے بجنور محکمہ صحت نے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے انتطامیہ مستعد
کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے انتطامیہ مستعد
author img

By

Published : Feb 5, 2020, 3:55 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:41 AM IST

چین سے لوٹ کر آرہے افراد کے لیے ضلع اسپتال میں الگ سے آئسولیشن وارڈ کے انتظامات کرلیے گئے ہیں

ایک دسمبر کے بعد جو بھی چین سے لوٹ کر آئے گا اس شخص کی پہچان کر احتیاطی طور پر اسے ضلع اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے گا۔

کورونا وائرس سے لوگوں کو بچانے کے لیے انتطامیہ مستعد

فی الحال محکمہ صحت نے دس بیڈ پر مشتمل ایک آئسولیشن وارڈ بنایا ہے جس میں اسپتال کے تمام ملازمین اور چین سے آئے سبھی افراد کو ایک ماسک پہنایا جائے گا۔

Intro:بجنور کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بجنور محکمہ صحت نے مکمل تیاریاں کر لی ہیں چین سے لوٹ کر آرہے افراد کے لیے ضلع اسپتال میں الگ سے آئسولیشن وارڈ کے انتظامات کرلیے گئے ہیںBody:تیزی سے پھیل رہا چین میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے محکمہ صحت نے بجنور ضلع اسپتال میں مکمل تیاریاں کر لی ہیں ایک دسمبر کے بعد جو بھی چائنا سے لوٹ کر آئے گا اس افراد کی پہچان کر کے ضلع اسپتال میں بنے آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے فی الحال محکمہ صحت نے آئسولیشن کے دس والڈ کا بیڈ بنایا ہے جس میں اسپتال کے کرمچاری بچی سے آئے سبھی افراد کو ماسکو پہنایا جائے گا گھر پر رہنے کی موجودگی میں بھی سبھی پریوار والوں کو ماسٹر مہیا کرایا جائے ہیں . . . . بائٹ وجے کمار یادو سی ایم کو بجنورConclusion:کورونا وائرس کے خوف کے مارے اترپردیش کا بجنور ضلع کا محکمہ صحت وائرس سے بچنے کے لئے طرح طرح گے کہ انتظام میں جھڑ گیا ہے
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.