ETV Bharat / state

میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام - bicycle rally against inflation in meerut

ضلع میرٹھ میں مہنگائی اور اعظم خان کی رہائی کی مانگ کو لےکر سماجوادی پارٹی کارکنان نے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا۔

میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 7, 2021, 5:12 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں ہفتہ کے روز سماجوادی پارٹی کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں پارٹی کارکنان نے شہر کے مختلف علاقوں میں سائیکل ریلی نکالکر حکومت کی پالیسیوں کو عوام تک پہنچایا ساتھ ہی اعظم خان کی رہائی کی بھی مانگ کی گئی۔

میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام
میرٹھ: مہنگائی کے خلاف سائیکل ریلی کا اہتمام

تیل کی قیمتوں میں ہو رہے غیر معمولی اضافے سے ہر عام آدمی کو مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہیں موضوعات کو لیکر آج سماجوادی پارٹی کارکنان نے شہر میں سائیکل ریلی نکال کر حکومت کے خلاف اپنی ناراضگی درج کرائی۔

ساتھ ہی سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے اعظم خان پر لگائے گئے تمام مقدمات کو واپس لینے کے ساتھ ان کی جلد رہائی کی بھی مانگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: امیتابھ بچن کے بنگلے پر بم کی معلومات فرضی، دو گرفتار

حکومت کی پالیسی کے خلاف اب سماجوادی پارٹی سڑکوں پر اپنی ناراضگی درج کرا رہی ہے ایسے میں حکومت کو بھی خود کو سہی ثابت کرنے کے لیے اپنی پالیسیوں میں بھی تبدیلی لانے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.