ETV Bharat / state

بی ایچ یو: درجنوں طلبا نیٹ امتحان میں کامیاب - بی ایچ یو

بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو سے تقریباً درجنوں طلبا و طالبات نے نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک طالبہ نے جی آر ایف میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔

درجنوں طلبا نیٹ امتحان میں کامیاب
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 1:15 AM IST

Updated : Dec 5, 2020, 4:01 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بنارس میں واقو معروف بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) کے شعبہ اردو کے متعدد طلبا و طالبات نے یو جی سی نیٹ و جی آر ایف میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔

درجنوں طلبا نیٹ امتحان میں کامیاب

اس کامیابی پر نہ صرف ان کے اہل خانہ فخر کا اظہار کررہے بلکہ شعبہ اردو میں بھی خوشی کی لہر ہے۔

حالیہ دنوں میں یو جی سی نے نیٹ و جی آر ایف کے نتائج کا اعلان کیا ہے جس میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے درجنوں طلباء طالبات نے کامیابی حاصل کی ہے۔

اہل خانہ فخر کا اظہار کررہے بلکہ شعبہ اردو میں بھی خوشی کی لہر ہے

جی آر ایف میں کامیابی حاصل کرنی والی بنارس کی مریم صبا نے نہ صرف شعبہ کے لیے قابل فخر طالبہ ہیں بلکہ معاشرے کے لیے بھی نظیر بنی ہیں۔

بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر پروفیسر آفتاب احمد افاقی نے کہا کہ شعبے کے لیے فخر کی بات ہے کہ درجنوں طلبہ و طالبات نے نیٹ و جی آر ایف میں کامیابی حاصل کی ہے۔۔

پروفیسر آفتاب احمد افاقی
پروفیسر آفتاب احمد افاقی

انہوں نے کہا کہ ان سبھی کو مبارکباد یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے جس کی وجہ سے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات کے لیے شعبہ کا ہر ممکن تعاون ہمیشہ بر سر پیکار ہے۔

انہوں نے کہا کہ شعبہ کا نصاب یو جی سی کے نصاب کے اعتبار سے تشکیل دیا گیا ہے جس کی وجہ سے طلبا و طالبات کو نیٹ امتحان میں آسانی میسر ہوتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہر برس درجنوں طلباء و طالبات نیٹ و جی آر ایف امتحان میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

بنارس ہندو یونیورسٹی کے شعبہ اردو سے تقریباً درجنوں طلبا و طالبات نے نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ حالیہ نتائج میں بنارس کی رہنے والی مریم صبا نے جی آر ایف میں کامیابی حاصل کی ہے جو نہ صرف شعبہ کے لیے قابل فخر ہیں بلکہ کہ مسلم لڑکیوں کے لیے بھی نظیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریم صبا نے محنت کی ہے اور محنت کا نتیجہ ہے امتحان میں کامیابی حاصل ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ بنارس میں بنکر غریب اور پسماندہ طبقات سے آنے والے طلباء اب محنت کے ذریعہ تعلیم کے میدان میں نمایاں کامیابی حاصل کررہے ہیں جس کی واضح اور زندہ مثال مریم صبا ہیں۔

Last Updated : Dec 5, 2020, 4:01 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.