ETV Bharat / state

مایاوتی کی ریلی میں بھیم آرمی سربراہ کے پرچم - بھیم آرمی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے علاقے دیوبند میں پارلیمانی انتخابات کے لیے عظیم اتحاد کی ریلی میں بھیم آرمی کے متعدد کارکنان نے چندر شیکھر آزاد کی تصویر والے جھنڈے لہرائے۔

مایاوتی کی ریلی میں بھیم آرمی چیف کے جھنڈے
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 9:17 PM IST

ای ٹی وی بھارت نے جب بھیم آرمی کے کارکنوں سے بات چیت کی تو انہوں نے یہ بتایا کی مایاوتی اور چندر شیکھر آزاد کے درمیان میں کسی نے غلط فہمی پیدا کردی ہے اور وہ مایاوتی کو یہی بتانا چاہتے ہیں کہ چندر شیکھر بھی ان کے رہنما و مسیحا ہیں ہیں۔

مایاوتی کی ریلی میں بھیم آرمی چیف کے جھنڈے

ان کارکنان کے مطابق مایاوتی نے بی جے پی کے اشارے پر چلنے کا جو الزام چندر شیکھر آزاد پر لگایا ہے وہ بالکل جھوٹ اور بے بنیاد ہے کیونکہ آج چندر شیکھر سبھی سماج کے لیے خاص طور سے بہوجن سماج کے لیے کام کرتے ہیں اور مایا وتی یہی کام کر رہی ہیں۔

Intro:اینکر

سہارنپور۔ دیوبند علاقے میں پارلیمنٹری انتخابات 2019 کے لیے ہوئی اتحاد کے جلسے میں بھیم آرمی چیف کے تمام کارکن نے بی ایس پی سپریمو مایاوتی کو چندر شیکھر کی تصویر ہاتھوں میں لہرا کر اسٹیج کے سامنے ہی کھڑے ہو کر دکھائیں اور یہ بھی ثابت کردیا کہ چندرشیکھر کا چماروں میں کتنا وجود ہے۔ 

Body:پی ٹی وی بھارت نے جب  بھیم آرمی کارکنوں سے بات کی تو انہوں نے بتایا کی بہن جی اور چندر شیکھر کے درمیاں میں کسی نے غلط فہمی ڈال دی ہے ہم یہی بہن جی کو بتانا چاہتے ہیں کی چندر شیکھر بھی ہمارے لیڈر ہیں اور چماروں کے مسیحا ہیں۔ مایاوتی نے جو الزام چندر شیکھر پر لگایا ہے وہ بالکل جھوٹ اور بے بنیاد ہے۔ آج چندر شیکھر جی بی سبھی معاشرہ اور خاص کر بہوجن کے لیے کام کرتے ہیں اور اور بہن مایا وتی جی بی یہی کام کر رہی ہیں جو غلط فہمی ہوئی ہے وہ صرف مخالفوں نے پیدا کی ہیں جس کو ہم سب دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

Conclusion:بائٹ01 ارجن کمار بھیم آرمی کارکن

بائٹ02۔ اروند کمار بھیم آرمی کارکن

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.