ETV Bharat / state

احتجاج کے دوران ہلاک ہوئے شخص کے اہل خانہ سے ملے چندر شیکھر

بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آج مظفر نگر میں نورا کے گھر پہنچے جن کی 20 دسمبر کو احتجاج کے دوران موت ہو گئی تھی۔

احتجاج کے دوران ہلاک ہوئے شخص کے اہل خانہ سے ملے چندر شیکھر
احتجاج کے دوران ہلاک ہوئے شخص کے اہل خانہ سے ملے چندر شیکھر
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 2:58 AM IST

چندرشیکھر کے مظفر نگر پہنچنے پر لوگو نے ان کا استقبال کیا۔ چندر شیکھر نے مظفر نگر کے سوجڑو میں کارکنان کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی، اس دوران ضلع انتظامیہ بھی پوری طرح مستعد رہا۔

احتجاج کے دوران ہلاک ہوئے شخص کے اہل خانہ سے ملے چندر شیکھر، دیکھیں ویڈیو

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر مظفر نگر کے تھانہ علاقے کے خالہ پار میں مرحوم نورا کے گھر پہنچے۔

جہاں انہوں نے جاں بحق ہوئے نورا کے لواحقین سے ملاقات کی،اور انکی پریشانیوں کو سنا۔

چندر شیکھر نے مرحوم نورا کے اہل خانہ سے ملکر انکو انصاف دلانے کے لیے بھروسہ دلایا،اور کہا کہ ہم ہر طرح سے آپکے ساتھ ہیں۔

Intro:Body:  مظفر نگر --- *
بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آج مظفر نگر میں نورا کے گھر پہنچے جو 20 دسمبر کو احتجاج کے دوران فوت ہوگیا تھا,
بھیم آرمی کے چیف چندرشیکھر مظفر نگر پہنچے ، لوگو نے کیا اُنکا استقبال۔ چندر شیکھر نے مظفر نگر کے سوجڑو میں کارکنوں کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی،اس دوران ضلع انتظامیہ بھی رہا پوری طرح مستعد،

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر مظفر نگر کے تھانہ علاقے کے خالہ پار میں مرحوم نورا کے گھر پہنچے
چندرشیکھر نے 20 دسمبر کو ہوئےاحتجاج کے دوران جاں بحق ہونے والے نورا کے لواحقین سے ملاقات کی ،اور انکی پریشانیوں کو سنا،
چندر شیکھر نے مرحوم نورا کے اہل خانہ سے ملکر انکو انصاف دلانے کے لیے بھروسہ دلیا،اور کہا کہ ہم ہر طرح سے آپکے ساتھ ہے،

بائٹ، چندر شیکھر ( روان) چیف بھیم آرمیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.