ETV Bharat / state

مظفر نگر: مہنگائی کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان نے ضلع سطح پر احتجاج کیا۔

مہنگائی کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:43 PM IST

اِس موقع پر بھارتیہ کسان یونین کے ضلع صدر دھیرج لاٹیان نے کارکنان سے خطاب کیا۔

مہنگائی کے خلاف بھارتیہ کسان یونین کا احتجاج

بھارتیہ کسان یونین کا یہ احتجاج بڑھی ہوئی مہنگائی، بجلی بل کی قیمتوں میں اضافہ، گننے کی بل کی ادائیگی میں تاخیر کو لے کر احتجاج کیا۔ مظفر نگر کے سبھی تحصیلوں میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

بھارتیہ کسان یونین کے ضلع صدر دھیرج لاٹیان نے کہا کہ اترپردیش کے کسان کو نقدی کی دقت درپیش ہے۔ کووڈ ۔19 میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے کسان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت کی جانب سے کسانوں کو ابھی تک کوئی معاوضہ نہیں ملا ہے۔

ریاستی حکومت نے بھی ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرکےکسانوں کی زندگی کو اور مشکل کر دیا ہے۔

انہوں نے وزیر اعلی کے نام ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ صدر کو ایک ایک میمورینڈم مختلف مطالبات کے بارے میں دیے۔

اس میمورنڈم میں انہوں نے اپیل کی کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمیتوں میں کمی کی جائے نیز بجلی کے بل کو بھی کم کیا جائے تاکہ کسان اپنا کام آسانی سے کر سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.