ETV Bharat / state

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ

ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین تومر نے اپنے مختلف مطالبات اور قبرستان پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ
مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 2, 2021, 2:01 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کلیکٹریٹ کے احاطے میں سینکڑوں کی تعداد میں بھارتیہ کسان یونین کے کارکنان اور عہدیداروں نے اپنے مختلف مطالبات اور مظفر نگر کے گاؤں سید پورہ میں واقع 17 بیگھا قبرستان پر کیے قبضے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں سید پورا گاؤں کے بھی رہائشی موجود تھے۔

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین تومر کا احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ سید پورا کے قبرستان پر انتظامیہ کے چکبندی محکمہ اور لینڈ مافیا مل کر قبضہ کر رہے ہیں جب کہ ہمارے پاس اس قبرستان کے دستاویز بھی موجود ہیں، وہاں پر قبریں بھی موجود ہیں۔ ہم انہیں مطالبات کو لے کر ضلع مجسٹریٹ کے پاس آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹریفک پولیس اہلکار نے ضرورت مند خاتون کو خون عطیہ کیا

وہیں مظاہرین کا کہنا ہے کہ گاؤں کے قبرستان پر کیے گئے غیر قانونی قبضے ہٹایا جائیں اور ان کے دیگر مطالبات پر بھی غور کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.