ETV Bharat / state

Protest Against Agnipath Scheme: بھارتیہ کسان یونین کا اگنی پتھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ملک بھر میں آج متحدہ کسان محاذ Bhartiya Kisan Union کی کال پر اگنی پتھ اسکیم کے خلاف کسانوں نے سبھی کلیکٹریٹ اور تحصیلوں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کہا کہ ہم نوجوانوں کے مستقبل کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔ ہم ان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔ Protest Against Agnipath Scheme

Protest Against Agnipath Scheme
بھارتیہ کسان یونین کا اگنی پتھ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Jun 26, 2022, 11:02 PM IST

مظفر نگر: ریاست اتر پردیش کے مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین National President of Bhartiya Kisan Union کے قومی صدر چودھری نریش ٹیکیت کی سربراہی میں سینکڑوں کی تعداد میں کسانوں نے اگنی پتھ اسکیم کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ Protest Against Agnipath Scheme کیا۔

بھارتیہ کسان یونین کا اگنی پتھ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

اس موقع پر بھارتیہ کسان یونین کے قومی صدر چودھری نریش ٹیکیت نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کررہی ہے۔ حکومت نوجوانوں کو چار سال کی ملازمت دے کر اسلحہ چلانا سکھا کر نوجوانوں کو غلط راستے پر جانے کے لیے مجبور کر رہی ہے۔ ہم نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ حکومت کو کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔ Protest Against Agnipath Scheme

انہوں نے کہا کہ ہم اس اسکیم کی مخالفت کرتے ہیں اور ہم نوجوانوں کے ساتھ ہیں۔ ہم فوج میں بھرتی کی تیاری کر رہے نوجوانوں سے کہنا چاہتے ہیں آپ اپنے مطالبات کو حکومت کے سامنے پُرامن طریقے کے ساتھ رکھیں۔ تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک اس وقت بارود کے ڈھیر پر بیٹھا ہے۔ بے قصور لوگوں پر مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ حکومت تاناشاہی کرتے ہوئے ایک خاص طبقہ کو نشانہ بنا رہی ہے۔ یہ غلط ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ حکومت ایسے ماحول تیار کر رہی ہے، جس سے کی حالات بگڑے۔ Protest Against Agnipath Scheme in Muzaffarnagar

یہ بھی پڑھیں:

Agnipath Scheme: مودی کی اگنی پتھ اسکیم سے فوج کمزور ہوگی، رکن اسمبلی محبوب عالم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.