ETV Bharat / state

بھارتیہ کسان یونین بھانو دوبارہ تحریک میں شامل ہوگی - ایک پریس کانفرنس کی تھی اور اس تحریک سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا

بھارتیہ کسان یونین بانو نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسان تحریک میں دوبارہ سے شامل ہوگی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 11 فروری سے اترپردیش کے تمام ضلعی صدر دفاتر میں احتجاجی مظاہرہ شروع کیا جائے گا۔

bhartiya kisan union bhanu will rejoin the movement
بھارتیہ کسان یونین بھانو دوبارہ تحریک میں شامل ہوگی
author img

By

Published : Feb 1, 2021, 4:59 AM IST

بھارتیہ کسان یونین بانو نے اعلان کیا ہے کہ 11 فروری سے ایک بار پھر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج شروع کیا جائے گا۔ 26 جنوری کو اس تنظیم نے لال قلعے میں ہنگامہ آرائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوئیڈا کے چلہ بارڈر سے خیمہ اٹھا لیا تھا۔ لیکن 11 فروری سے اترپردیش کے تمام ضلعی صدر دفاتر میں احتجاجی مظاہرے شروع کر دیئے جائیں گے۔

بھارتیہ کسان یونین بھانو دوبارہ تحریک میں شامل ہوگی

تنظیم کے اجلاس میں قومی صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ، قومی جنرل سیکریٹری چودھری بیگراج گجر، ریاستی صدر یوگیش پرتاپ سنگھ، جنرل سیکریٹری اور ریاستی ترجمان ماسٹر منوج ناگر، ریاستی انچارج راجیو اڈھنہ موجود تھے۔

bhartiya kisan union bhanu will rejoin the movement
بھارتیہ کسان یونین بھانو دوبارہ تحریک میں شامل ہوگی

یہ بھی پڑھیں: مرادآباد: قتل کا کیس حل، ملزمین گرفتار

اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ 11 فروری سے تمام ضلعی صدر دفاتر میں احتجاجی مظاہرہ شروع کیا جائے گا۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو تینوں زرعی قوانین کو واپس لینا ہوگا۔ اس سے قبل 27 جنوری کو کسان یونین بھانو کے دھڑے نے ایک پریس کانفرنس کی تھی اور اس تحریک سے دستبرداری کا فیصلہ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.