ETV Bharat / state

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباواتا کی جانب سے تین زرعی قانون اور کسان رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔

bhartiya kisan union ambawata protests in muzaffarpur uttar pradesh
مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 3:44 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کلکٹریٹ احاطے میں آج بھارتیہ کسان یونین امباواتا نے اپنی متعدد مطالبات کو لیکر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران مطالبات کو لیکر ایک میمورینڈم ملک کے صدر کے نام ضلع مجسٹریٹ کو دیا گیا۔

مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج

بھارتیہ کسان یونین امباواتا نے کہا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت اپنی تاناشاہی رویئے سے کسان مخالف پالیسیز سے باز نہیں آرہی ہے۔ اسی وجہ سے ملک کا کسان آج احتجاج کرنے کو مجبور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'شادی تقریب کے لیے پولیس اجازت کی ضرورت نہیں'

bhartiya kisan union ambawata protests in muzaffarpur uttar pradesh
مظفر نگر میں بھارتیہ کسان یونین امباواتا کا احتجاج

وہیں، بھارتیہ کسان یونین امباواتا کے ضلع صدر شاہ عالم نے حکومت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ کسان یونین امباواتا کے قومی صدر چودھری رشی پال اور ہریانہ کے ریاستی صدر کی گرفتاریوں کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ کسان رہنماؤں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ تین زرعی قانون کو ختم کیا جائے۔ کسانوں کا قرض معاف کیا جائے اور ہمارے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو آگے ہم اور بڑا احتجاج کرنے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.