ETV Bharat / state

بھارتیہ کسان یونین کی میٹنگ - farm laws urdu news

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ کندرکی علاقے کے گاؤں ہریانہ میں بھارتیہ کسان یونین اَمباوَتا نے ایک میٹنگ کر کے مرکزی حکومت کے ذریعہ پاس کئے گئے تینوں زرعی قوانین کی مخالفت درج کرائی۔

مرادآباد-بھارتیہ کسان یونین کی میٹنگ
مرادآباد-بھارتیہ کسان یونین کی میٹنگ
author img

By

Published : Jan 7, 2021, 8:29 PM IST

ان کا کہنا ہے کہ کسان مسلسل ان تین قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت ان قوانین کو واپس لینے کو تیار نہیں ہے۔ جب تک حکومت ان قوانین کو واپس نہیں لے لیتی تک ہمارا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

بھارتیہ کسان یونین کی میٹنگ

بھارتیہ کسان یونین اَمباوَتا کے ضلع صدر محمد رفیع خان نے بتایا اس میٹنگ میں یہ طے کیا گیا ہے 8 جنوری کو یونین حکمت عملی پر چرچا کرے گی۔ اسکے بعد ہم دلی کوچ کریں گے۔

ساتھ ہی شہید ہونے والے کسانوں کے اہل خانہ کو مرکز کی جانب سے پچاس پچاس لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ بھی کیا۔

میٹنگ میں کسانوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کسانوں کی کھیتی کو سرمایہ دار لوگوں کے ہاتھوں میں دینا چاہتی ہے اور کسانوں کو اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتیہ کسان یونین کی میٹنگ

کسانوں کو اپنا غلام بناکر انہیں کی زمین پر ان کو مزدور بنانا چاہتی ہے حکومت کو جلد از جلد یہ قانون واپس لینا چاہئیے میٹنگ کے اخیر میں کئی لوگوں کو بھارتیہ کسان یونین نے ممبر شپ دلائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.