ETV Bharat / state

Bharatiya Kisan Union Sanyukt Morcha بھارتیہ کسان یونین مزدور سنیوکت مورچہ نے رمیش بیدھوری کے بیان کی سخت مذمت کی - ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر

بھارتیہ کسان یونین مزدور سنیوکت مورچہ نے رمیش بیدھوری کے بیان کی سخت مذمت کی اور سخت ترین کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ Derogatory remarks in parliament

بھارتیہ کسان یونین مزدور سنیوکت مورچہ نے رمیش بیدھوری کے بیان کی سخت مذمت کی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 25, 2023, 1:44 PM IST

بھارتیہ کسان یونین مزدور سنیوکت مورچہ نے رمیش بیدھوری کے بیان کی سخت مذمت کی

مظفرنگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں بھارتیہ کسان مزدور (سنيوکت مورچہ) کے قومی صدر چودھری محمد شاہ عالم نے کہا کہ یہ سب بی ایس پی کے مسلم ایم پی دانش علی کے بارے میں کہا گیا ہے۔یے سب نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں کہا گیا ہے یہ کون کہہ رہا ہے دہلی سے بی جے پی کے منتخب ایم پی رمیش بدھوری اگر ایک مسلم ایم پی کو سنسد میں اس طرح بلایا جا سکتا ہے تو عام غریب مسلمانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا؟

انہوں نے کہا کہ کہا کہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بیہودہ بیانات دے کر ملک کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کی ہے جس کی ہم سخت مذمت کرتے ہیں۔ عوامی نمائندے کو چاہیے کہ وہ کسی پر ایسے توہین آمیز بیان نہ دے۔ایک طرف بی جے پی کہتی ہے سب کا ساتھ سب کا وکاس، یہ سب ایک دکھاوا ہے جس کو عوام پہچان چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ramesh Budhuri's abuse in Parliament کنور دانش علی کو گالی دینا آئین کو گالی دینا ہے: عبیداللہ خان اعظمی

ان کا کہنا ہے کہ آئندہ 2024 کے انتخابات میں بی جے پی کو ایسے ہی معزز لوگ ملیں گے جو شکست کا مح دکھاینگے۔ہم ملک کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسے ممبران پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کر کے باہر کا راستہ دکھانا ہے۔اپوزیشن جماعتیں بھی ایم پی رمیش بدھوری کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرنے پر اڑی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.