ETV Bharat / state

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - پرچہ نامزدگی

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں عام انتخاب کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے پرچے نامزدگی داخل کررہی ہیں۔

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 7:51 PM IST

پہلے مرحلےکے لیے پرچے داخل کرنے کے آخری دن بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔

بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

پرچہ داخل کرنے کے بعد مکتی مورچہ کے امیدوار راجیو سینی نے کہا کہ شہر میں تعلیم اور صحت دو بڑے مسائل ہیں ہیں جن پر کام کرنا بیحد ضروری ہے، ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کا کوئی مطلب نھیں۔

انھوں نے اتحاد کو بی ایس پی- سپا اتحاد کو عوام کے ساتھ دھوکہ بتا یا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ملک کی سہارنپور سیٹ پر پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور:2019 پارلیمنٹ کے انتخابات کے پہلے حصے کی ووٹنگ 11 اپریل کو ہونی ہے۔ اس کے لیے تمام سیاسی جماعتیں اپنے پرچے داخل کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ پہلے حصے کے لیے پرچے داخل کرنے کے آخری دن بہوجن مکتی مورچہ کے راجیو سینی نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔  اپنا پرچہ داخل کرنے کے بعد راجیو سینی بہت سارے مدو کے ساتھ انتخابی مہم میں شامل ہونے کے ساتھ بہت سارے وادو کی جھڑی لگائی ہے۔ اُنہونے کہا کہ شہر میں   تعلیم اور صحت دو بڑے مدے ہیں جن پر کام ہونا بیحد ضروری ہے۔ ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کو مطلب اور لالچ کا اتحاد بتاتے ہوئے  عوام کی خدمتِ کرنے کا بھروسہ دیا ہے

Body:آپکو بتا دیں کی ملک کی نمبر 1 پارلیمنٹ سیٹ سہارنپور میں پہلے حصے کی 11 اپریل ووٹنگ ہوئی ہے۔ اس کے لیے بی جے پی  کانگریس اور اتحاد تو جوڑ توڑ میں لگے ہوئے ہی ہیں اس کے علاوہ علاقے کی جماعتیں بھی اس انتخابات میں اپنے اُمید وار اُتار کر جمہوریت کے اس تہوار میں اپنی حاضری درج کرا رہی ہیں۔ لہٰذا پرچے داخل کرنے کے آخری دن بہوجن مکتی مورچہ کے اُمید وار راجیو سینی نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے پرچہ داخل کرنے کے بعد راجیو سینی نے ای ٹی وی کو بتایا کہ وہ صرف ترقّی کے مدے کو لیکر اس انتخابی لڑائی میں اترے ہیں۔  راجیو سینی نے جہاں کانگریس کو نام دارو کی جماعت بتایا وہیں اتحاد کو بیکار اور بے مطلب اتحاد بتایا ہے۔ 

اتنا ہی نہیں اُنہونے بی جے پی پر بھی جم کر بھڑاس نکالتے ہوئے مودی حکومت کی خامیاں بھی  گنوائی۔ بہوجن مکتی مورچہ کے اُمید وار نے بتایا کہ ساری جماعتیں جو اس وقت انتخابات کا حصہ بن رہی ہیں ان سب کا کوئی بھی مدہ نہیں ہے  اور نہ ہی شہر کی ترقّی کی جانب انکا کوئی دھیان ہے۔ جبکہ ہم لوگ مدے کے ساتھ اس انتخابی لڑائی میں اترے ہیں ہم لوگ چاہتے ہیں کہ ہمارے یہاں جو بے روزگاری ہے وہ دور ہو ہمارے مدے اچھی صحت اور تعلیم ہے۔  ہمارے ملک میں سبھی کو اچھی تعلیم ملے  اور غریب لوگوں کے لیے بھی تعلیم کے انتظامات کیے جائیں یہ ہمارے مدے ہیں بی جے پی اور اتحاد پر راجیو سینی نے بولتے ہوئے کہا کہ جو اتحاد ہوا ہے میں اس اتحاد کو بیکار مانتا ہوں

Conclusion:بائٹ 01 راجیو سینی اُمید وار بہوجن مکتی مورچہ

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.