ETV Bharat / state

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند - شدت کی گرمی

شدت کی گرمی کے درمیان روزداروں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ بنے ہو ئے ہیں۔

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ
author img

By

Published : May 15, 2019, 12:04 AM IST

اترپردیش میں مسلسل بڑھتے درجہ ہرارت کے درمیان ماہ رمضان سخت ہوتا جا رہا ہیں لیکن قدرت نے اس موسم میں روزداروں کی مدد کے لئے تربوز ے اور خربوزے کی شکل میں بڑا تحفہ دیا ہے۔

ماہ رمضان میں لوگوں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ

دن بھر تپتی گرمی کے بعد افطار میں تربوز اور خربوزہ پانی کی کمی دور کرکے پورے جسم کو ترو تازہ کر دیتا ہے اور دن بھر جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا۔

تربوز اور خربوزہ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ کی دوسرے پھلوں کے مقابلہ کافی سستا ہے. ہر کوئی اپنے جسم کو ترو تازہ کرنے کے لئے تربوز اور خربوزہ کو افطار میں شامل کر لیتا ہے.

دوسری جانب بازار بھی صارفین کی خدمت کے لئے کئی قسم کے تربوز اور خربوزہ لایا ہے. ایک وقت تھا جب تربوز اور خربوزہ ایک سائیز اور ایک ہی رنگ میں ہوتے تھے لیکن اس وقت بازار متعدد رنگوں میں تربوز ے ہیں۔

Intro:شدت کی گرمی کے درمیان پڑ رہے رمضان میں روزداروں کی پہلی پسند تربوز اور خربوزہ بنی ہوا ہے. ویسے تو بازار میں پھلوں کی کوئی کمی نہیں ہے، لیکن تربوز اور خربوزہ کے مفاد اور اس کی کم. قیمت ہر کسی کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے. یہی وجہ ہے کہ بازار میں تربوز اور خربوزہ کی لمبی ویرائیٹی موجود ہے.

Body:یو پی میں مسلسل بڑھتے درجہ ہرارت کے درمیان رمضان سخت ہوتے جا رہے ہیں. لیکن قدرت نے اس موسم میں روزداروں کی مدد کے لئے تربوز اور خربوزہ کی شکل میں بڑا تحفہ دیا ہے. دن بھر تپتی گرمی کے بعد افتار میں تربوز اور خربوزہ پانی کی کمی دور کرکے پورے جسم کو ترو تازہ کر دیتا ہے. اور دن بھر جسم میں پانی کی کمی نہیں ہونے دیتا.
بائیٹ سفدر ریاز، روزدار

تربوز اور خربوزہ کی خاص بات یہ بھی ہے کہ کی دوسرے پھلوں کے مقابلہ کافی سستہ ہے. جس کی وجپ سے تربوز ہر خاص و عام کے بٹوے میں سما جاتا ہے. اور ہر کوئی اپنے جسم کو ترو تازہ کرنے کے لئے تربوز اور خربوزہ کو افتار میں شامل. کر لیتا ہے.
بائیٹ دانش، روزہدار

دوسری جانب بازار بھی صارفین کی خدمت کے لئے کئی قسم کے تربوز اور خربوزہ لایا ہے. ایک وقت تھا جب تربوز اور خربوزہ ایک سائیز اور ایک ہی رنگ میں ہوتے تھے. لیکن. اس وقت بازار متعدد رنگوں میں تربوز مہیہ یہ ہیں. پیلے، ہرے، کالے اور چت کبلے تربوز تو ہیں ہی.. ساتھ ہی ایک تربوز ایسا بھی ہے. جس کا رنگ پیلا ہے.
بائیٹ علی حسن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.